خبرنامہ انٹرنیشنل

خلیج فارس میں ایک ماہ میں ایرانی اورامریکی بحریہ پانچویں بارآمنےسامنے

  • واشنگٹن: (آئی این پی ) خلیج فارس میں 7 ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے بہت قریب آ گئیں جس کے باعث امریکی کشتیوں نے اپنا رخ تبدیل کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز خلیج فارس میں سات ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے […]

  • امریکا کےسابق اعلی فوجی افسران کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

    نیویارک: (آئی این پی) امریکا کے سابق اعلی فوجی افسران نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک خط میں ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ ہی امریکی سیکورٹی پالیسی کی سمت درست اور داعش کو شکست دے سکتے ہیں ۔نیو یارک ٹائمز کے مطابق […]

  • شام کےسیاسی مستقبل میں بشار الاسد کےلیےکوئی جگہ نہیں:سعودی وزیرخارجہ

    ریاض :(اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی مستقبل میں بشار الاسد کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے صدر اسد سے مطالبہ کیا کہ وہ تنازع کے پرامن حل کے لیے اقتدار چھوڑ دیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزیرخارجہ کا […]

  • انتخابات سے قبل میکسیکو نہیں جاؤں گی ، ہلیری کلنٹن

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ فی الحال میکسیکو کے صدر اینرک پینا نیتو کی دعوت قبول نہیں کریں گی اور انتخابات سے قبل میکسیکو نہیں جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلری کلنٹن کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں میکسیکو کا دورہ کیا جس […]

  • شام میں جنگ بندی، روس اور امریکا کے متضاد دعوے

    ماسکو :(اے پی پی) ا مریکا اور روس کی طرف سے شام میں خانہ جنگی کی روک تھام اور جنگ بندی کے قیام کی کوششوں کے بارے میں متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ شام کے تنازع کے حوالے سے واشنگٹن ماسکو کیساتھ ہم […]

  • اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار مذہبی اور نسلی منافرت پھیلا رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے یہ بات سکیورٹی اور جسٹس کانفرنس میں کہی۔ رعد الحسین نے ڈونلڈ ٹرمپ، برطانیہ کے نائیکل فاراگے […]