خبرنامہ انٹرنیشنل

لندن: داعش کے حمایتی مبلغ انجم چودھری کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا

  • دہشتگرد(اے پی پی) تنظیم داعش سے آن لائن وفاداری کا حلف اٹھانے والے اننچاس سالہ انجم چودھری کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنادی، پولیس کا کہنا ہے کہ مبلغ انجم چودھری کے پیروکاروں نے برطانیہ اور دیگرممالک میں حملے کیے ہیں جبکہ عدالت نے انجم چودھری کے ساتھ انکے ساتھی میزان الرحمٰن کو […]

  • لندن سٹی ایئرپورٹ کے رن وے پر بلیک لائیوز میٹر موومنٹ کے کارکنوں کا قبضہ

    لندن :(اے پی پی) لندن سٹی ایئر پورٹ کے رن وے پر بلیک لائیوز میٹر موومنٹ کے کارکنوں کے قبضے کے باعث ہوائی اڈے کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ میڈٖیا رپورٹس کے مطابق بلیک لائیوز میٹر مومنٹ کے کارکنوں نے گزشتہ روز لندن سٹی ایئرپورٹ کے رن وے پر قبضہ کر لیا تھا۔ رپورٹ کے […]

  • میکسیکو، پولیس ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

    میکسیکو سٹی ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہ کی فائرنگ سے ایک پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،پائلٹ آفیسر سمیت 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔مقامی پولیس اور ریاستی گورنر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو ریاست میچاؤکان میں جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ کوگرفتار کے لئے کئے جانے […]

  • براک اوباما نے پاکستانی نژاد مسلمان امریکا کا وفاقی جج نامزد کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد امریکی مسلمان عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاقی جج کے لئے ایک مسلمان کو نامزد کیا ہے۔سینیٹ کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد عابد قریشی ڈسٹرکٹ آف […]

  • یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

    صنعا:(اے پی پی) یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے 13 ارکان مارے گئے۔ یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی کارروائی کے نتیجے میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک ہوگئے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارووائیاں 24 اگست سے لے کر 4 ستمبر کے درمیان صوبے شبوا کے […]

  • بھارت کو مسئلہ کشمیرپرپاکستان سےمذاکرات کرنےہی پڑیں گے، سابق سربراہ ’’را‘‘

    نئی دلی:(اے پی پی) مشیر سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ نئی دلی سرکار کے پاس مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کرنےکے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں اور اسے ہر صورت اسلام آباد سے مذاکرات کرنا ہی پڑیں گے۔ جرمنی کے […]