خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل میں فلاحی تنظیم کے زیراہتمام تقریب پر حملہ میں، ایک شخص ہلاک

  • کابل: (اے پی پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فلاحی تنظیم کے زیراہتمام تقریب پر حملہ میں ایک شخص ہلاک اور6زخمی ہوگئے، ننگرہارمیں فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 12سے زائد ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے، قندوز میں سرکاری فورسز نے ضلع قلعہ ذال پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ […]

  • ہیلری اورٹرمپ کی محنت کش تنظیموں کےنمائندوں سے ملاقاتیں

    نیویارک: (اے پی پی) ڈیموکرٹیک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لیبر ڈے کے موقع پر ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں محنت کش تنظیموں سمیت و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے ملاقاتیں کیں ہیلری کلنٹن نے مغربی ریاست الینوائے کے شہر ہیمپٹن میں لیبر ڈے […]

  • بھارتی ذرائع ابلاغ نےمودی کے دماغی معائنےکا تقاضا کردیا

    نیویارک (اے پی پی) بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی 20 کانفرنس سے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہی بحث گرم رہی کہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایک نوالے کے محتاج ہو گئے […]

  • لاؤس :امریکی صدرکا فلپائنی ہم منصب سےملاقات سےانکار

    لاؤس:(اے پی پی) لاؤس والدہ کے لیے نامناسب الفاظ کیوں کہے؟امریکی صدر براک اوباما نے لاؤس میں فلپائن کے صدر روڈریگو سے ملاقات منسوخ کردی۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نیڈپرائس نے بتایا کہ صدر اوباما نے فلپائن کے صدر سے ملاقات میں منشیات سے متعلق ماورائے آئین ہلاکتوں کا معاملہ اٹھانے کا اعلان […]

  • فوج جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کرے، شمالی کوریا

    شمالی کوریا:(اے پی پی)شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے فوج کو ہدایت کی کہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھی جائے۔ دوسری جانب سربراہ شمالی […]

  • فرانس میں اسلام فوبیا عروج پر پہنچ گیا

    فرانس:(اے پ پی) فرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے آنے والی مسلمان خواتین کو حجاب کرنے کے باعث اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ فرانس کے شہر بونیفاچیو میں دو مسلم خواتین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے آئیں لیکن حجاب میں ہونے کے باعث اسکول انتظامیہ […]