خبرنامہ انٹرنیشنل

بغداد میں کار بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک، 20 زخمی

  • بغداد:(اے پی پی) راقی دارالحکومت میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجےمیں 9 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد زخمیوں کو امدادی ٹیموں نے اسپتال پہنچا یا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی […]

  • ملک بھرمیں 51 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

    ہانگ ژو:(اے پی پی) چین میں ہونے والی جے 20 کانفرنس کے دوران غیر رسمی ملاقات میں امریکی صدر باراک اوباما اور روسی صدر ولادی میرپیوٹن ایک دوسرے سےگلے شکوے کرتے رہے اور موضوع بحث شام کا مسئلہ ہی رہا۔ براک اوباما اور ولادی میرپیوٹن کے درمیان ہونے والی غیر رسمی ملاقات میں روسی صدر […]

  • افغان وزارت دفاع کےکمپاؤنڈ کےقریب خودکش حملے، 24 افراد ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت دفاع کے کمپاؤنڈ کے قریب 2 خودکش حملوں میں 24 افراد ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش حملے ہوئے جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان […]

  • شام کے چار شہروں میں دھماکے ، 38 افراد ہلاک

    شام: (اے پی پی) شام کے چار شہر دھماکوں سے لرز اٹھے ۔ اڑتیس افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے ۔ شام کے حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں طرطوس ، حمص ، دمشق اور حساکہ میں مختلف جگہوں پر پانچ دھماکے ہوئے ۔ حمص اور حساکہ میں سات افراد ہلاک ہوگئے ۔ دھماکوں میں درجنوں […]

  • ایک ملک جنوبی ایشیامیں دہشتگردی پھیلارہا ہے:مودی کی ہرزہ سرائی

    ہنگ جو/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی 20سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک جنوبی ایشیامیں دہشتگردی پھیلا رہا ہے ۔پیر کوبھارتی میڈیاکے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی […]

  • بھارتی وزیرجنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

    دہلی:(اے پی پی) بھارتی دارالحکومت دہلی میں پولیس نےعام آدمی پارٹی کے سابق وزیر برائے خواتین اور بچوں کی بہبود سندیپ کمار کو جنسی زیادتی کا الزام لگنے کے بعدگرفتار کر لیا. تین روز قبل ایک مبینہ ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد سندیپ کمار کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا […]