خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان وزارت داخلہ کا11غیرملکی دہشت گردوں کوہلاک کرنےکا دعویٰ

  • کابل:(اے پی پی) افغان وزارت داخلہ نے جنوب مشرقی صوبے خوست میں فضائی کارروائی کے دوران 11غیر ملکی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں فضائی کارروائی کا آغاز ہفتے کی شب کو کیا گیا ۔فضائی کارروائی میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ۔ ہلاک ہونے […]

  • ہیلری کلنٹن نےانتخابی سیاست کےحوالےسےمشکل ترین ریاستوں کا دورہ شروع کردیا

    نیو یارک:(اے پی پی) امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے انتخابی سیاست کے حوالے سے مشکل ترین ریاستوں کا دورہ شروع کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق اس دورے میں وہ پہلی مرتبہ پریس کے نمائندوں کو اپنے طیارے میں ساتھ لیکر جارہی ہیں۔ ہیلری کلنٹن اس دورے کے دوران کلولینڈ ‘ […]

  • یمن، امریکی ڈرون حملےمیں القاعدہ کے9 جنگجوہلاک

    صنعاء : (اے پی پی) یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے 9جنگجو ہلاک ہو گئے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے شہر مآرب میں وادی شرق کے مقام پر امریکا کے مبینہ ڈرون طیارے نے القاعدہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں کم سے کم 9 جنگجو […]

  • برازیل، معزول صدرڈیلماروزیف کی حمایت میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر

    ساؤپاؤلو:(اے پی پی) برازیل میں معزول صدر ڈیلما روزیف کے حق میں اور مائیکل ٹیمر کی حکومت کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت مخالف مظاہرے میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مائیکل ٹیمر کی […]

  • ترکی کا شام سے متصل سرحد سے داعش کے خاتمے کا دعویٰ

    انقرہ:(اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترک فوج نے شام سے متصل سرحد پر موجود تمام دہشت گرد تنظیموں سمیت داعش کا بھی خاتمہ کردیا گیا ہے۔ ترک صوبے دیابکر کے دورہ کے موقع پر سرکاری ٹی وی سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیراعظم علی بن یلدرم کا کہنا […]

  • شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کے مزید 3 تجربے

    سیئول:(اے پی پی) جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مختلف بیلسٹک میزائلوں کے مزید 3 تجربات کئے ہیں۔ مطابق شمالی کوریا نے پابندی کے باوجود ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کے 3 تجربات کئے ہیں، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی […]