خبرنامہ انٹرنیشنل

حالیہ بم دھماکے میں ابوسیاف گروپ ملوث ہے، فلپائنی حکام

  • منیلا :(اے پی پی) فلپائن کے شہر ڈیواو کے میئر نے حالیہ بم دھماکے کا الزام ابو سیاف گروپ پر عائد کردیا ہے۔ شہر کے میئر نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدارتی دفتر سے ان کے نام ایک پیغام آیا ہے جس میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ […]

  • ایف بی آئی نےہیلری کی ای میلزسےمتعلق تحقیقاتی دستاویزات جاری کردیں

    واشنگٹن: (آئی این پی) ایف بی آئی نے ہیلری کی ای میلز سے متعلق تحقیقاتی دستاویزات جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایف بی آئی نے 58 صفحات پر مبنی دستاویزات جاری کیں ہیں، جن کا تعلق ان متنازع نجی اِی میلز سے ہے جو صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے اس دور سے تعلق رکھتی ہیں […]

  • جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے 500 افراد ہلاک

    کنساشا:(آئی این پی) جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا نے 500سے زائد افراد کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا نے 500 سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کانگو میں اس سال […]

  • اٹلی میں زلزلہ سےمتاثرہ افرادکےخاکےشائع ہونےپراٹلی میں غم وغصےکااظہار

    روم :(اے پی پی) فرانسیسی میگزین’’چارلی ہیبڈو‘‘ میں اٹلی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے خاکے شائع ہونے پر اٹلی میں غم وغصے کا اظہارکیا جارہا ہے ۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق اطالوی وزیر انصاف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میگزین کی جانب سے اطالوی زلزلے سے متاثرہ افراد کے خاکوں […]

  • چین نےریڈارپرنظرنہ آنےوالے بمبارطیاروں کی تیاری شروع کردی ،امریکہ

    نیویارک:(آئی این پی) امریکی تھنک ٹینک اداروں نے اوبامہ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین طویل فاصلے پر مار کرنے والے ایسے بمبار طیارے بنا رہا ہے جو نہ تو ریڈار پر نظر آئیں گے اور نہ ہی دشمن اسکا آسانی کے ساتھ توڑ کر سکے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف اسکالر جیمز […]

  • اقوام متحدہ کی مردان دھماکےاورکرسچن کالونی پردہشت گردحملےکی شدید مذمت

    نیویارک:(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے مردان دھماکے اور پشاورکی کرسچن کالونی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے مطابق بان کی مون نے اپنے بیان میں مردان میں ہونے والے دھماکے اور […]