خبرنامہ انٹرنیشنل

جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے

  • چین:(اے پی پی) چین میں ہونے والے جی 20اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ،کینیڈین وزیر اعظم اور ترک صدر بیجنگ پہنچ گئے ۔ چین کے شہر ہینگ زہو میں جی20 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے عالمی رہنماؤں کی چین آمد کا […]

  • امریکا اورروس شام کے معاملے پرجلد ایک صفحے پرہوں گے: پیوٹن

    ماسکو:(اے پی پی)ر وس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے بعد جلد ہی دونوں ممالک متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔بلومبرگ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم لمحہ بہ […]

  • ترکی میں مزید 10ہزارپولیس افسران،جج، استغاثہ اورماہرین تعلیم برطرف

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں 15جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعدسے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے سلسلے میں گزشتہ روز مزید 10 ہزار پولیس افسران، ججوں، استغاثہ اورماہرین تعلیم کوبرطرف کردیاگیا۔ ترکی کے این ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق برطرف کیے گئے سیکیورٹی اہلکاروں میں سے 7669 کاتعلق پولیس سے ہے […]

  • فلپائن کے انتہائی مصروف بازار میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

    منیلا:(اے پی پی) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈٹریس کے آبائی شہر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مطابق فلپائنی صدر کے آبائی شہر داواؤ کے انتہائی مصروف بازار میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 50 سے […]

  • ازبک صدر اسلام کریموف طویل علالت کے بعد چل بسے

    تاشقند:(اے پی پی) ازبکستان کے صدراسلام کریموف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ازبکستان کے صدر اسلام کریموف جو کہ شدید علیل تھے،طویل علالت کے بعددارفانی سے کوچ کر گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تین ازبک سفارتی ذرائع نے تصدیق کردی ہے کہ 78سالہ لیڈر بغیر کوئی مضبوط جانشین دیئے انتقال کرگئے […]

  • ایران میں دونئےایٹمی بجلی گھربنائےجائیں گے، علی اکبرصالحی

    تہران :(اے پی پی) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں2 نئے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا کام 10 ستمبر سے شروع ہو گا۔ مطابق علی اکبر صالحی نے کہا کہ ان بجلی گھروں کی تعمیر سے ایران میں […]