خبرنامہ انٹرنیشنل

لوگرمیں بارودی سرنگ میں دھماکا افغان خفیہ ایجنسی کے 5اہلکارہلاک

  • کابل:(اے پی پی) افغانستان کے صوبہ لوگر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس سے وابستہ 5اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وسطی صوبہ لوگرکے ضلع چرخ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس سے وابستہ 5اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے […]

  • سیکس ورکر کیوں کہا؟ ٹرمپ کی اہلیہ نے ہرجانےکا دعوی دائرکردیا

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے اخبار ڈیلی میل اور ایک امریکی بلاگر کے خلاف اس الزام پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا جس میں انہیں ماضی کی سیکس ورکر کہا گیا تھا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا تھا کہ […]

  • ترکی نے شام میں فوجی کارروائی پر امریکی تنقید مسترد کردی

    انقرہ(آئی این پی)ترکی نے شمالی شام میں اپنی فوجی کارروائی پر امریکی تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک سرحد پر دہشت گردی کا خطرہ ختم ہونے تک کارروائی جاری رہے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں فوجی کارروائی پر بلاجواز تنقید پر ترکی نے امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا […]

  • امریکہ میں 2چھوٹےطیارےآپس میں ٹکراگئے، 5افراد ہلاک

    الاسکا (آئی این پی) امریکا میں ریاست الاسکا کے مغرب میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ریاست الاسکا کے مغرب میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوگئے ۔سیسنا 208 نوعیت کے طیارے امریکی […]

  • برطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی، حالات پرجلد قابوپا لیاجائیگا

    ہانگ ژو (آئی این پی )چین کے نائب وزیر خزانہ ژو گوانگ یاؤ نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں تا ہم توقع ہے کہ جلد ہی اس پر قابو پا لیا جائے گا ،پیداہونے والے اثرات پر وقتی طورپر قابو پا بھی […]

  • نیوزی لینڈ: شمالی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت7.1 ریکارڈ

    ولنگٹن: (اے پی پی) امریکن جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز نیوزی لینڈ کے شمالی شہر جس بورن سے ایک سو پانچ میل شمال میں 19اعشاریہ ایک میل کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکن جیالو جیکل سروے کا کہنا ہے کہ اس زلزلے سے […]