خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری نےاگست میں انتخابی مہم کیلئے 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالرجمع کرلیے

  • امریکا:(اے پی پی) امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن مالامال ہوگئی ۔ صرف اگست میں انتخابی مہم کے لیے 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالرجمع کرلیے ہیں ۔ اس موقع پر ہیلری نے اپنی مہم کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چھوٹےڈونرری پبلکن پارٹی کوچھوڑکرمجھےرقم دےرہےہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ری پبلکن […]

  • لبنان :وادی بیقا میں دھماکا، شامی عورت ہلاک ،8 افراد زخمی

    لبنان:(اے پی پی) لبنان کے وادی بیقا میں بم دھماکے میں ایک شامی عورت ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔ یہ بم دھماکا مسیحی اکثریتی قصبے زحلہ کے نزدیک ہوا ہے۔ جون میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے آٹھ خود کش بمباروں نے شام کی سرحد کے نزدیک واقع گاؤں القاع پر حملہ […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    وزیرداخلہ کےاستعفےکےبعدکابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں، اردوان

    ترک صدر:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں۔ شام میں داعش اورکرد باغیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں۔ شام میں داعش […]

  • روس کی مدد سےایران دو ایٹمی بجلی گھرتعمیرکریگا

    ایران:(اے پی پی) ایران نے روس کی مدد سے دو نئے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی نائب صدر اور جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ دونوں بجلی گھر کی تعمیر ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں بہت جلد آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے […]

  • اسرائیل پانچ سال میں جوہری معاہدے کی توثیق کردے ، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت جوہری ہتھیاروں کے تجربات پر پابندی کے جامع معاہدے ( سی ٹی بی ٹی) پر عمل درآمد کرانے کی ذمے دار تنظیم کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ آیندہ پانچ سال کے دوران سی ٹی بی ٹی کی توثیق کردے۔لاسینا ضربو نے امریکی خبررساں […]

  • ایران کونیوکلیئرمعاہدے پرکوئی”خفیہ استثناء’’نہیں ملا‘‘وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی وائٹ ہاؤس نے اس رپورٹ کی دو ٹوک الفاظ میں تردید کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور مذاکرات میں شریک اس کے دیگر شراکت دار “خفیہ طور پر” ایران کو تاریخی نیوکلیئر معاہدے میں بعض پابندیوں سے چھوٹ دینے پر متفق ہوئے تھے، تاہم ۔گزشتہ برس […]