خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی ریاست فلوریڈا میں راکٹ خلامیں جانےسےقبل فضا میں تباہ

  • فلوریڈا:(اے پی پی) امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی کمپنی کی جانب سے خلا میں بھیجا جانے والا راکٹ آزمائشی پرواز کے دوران تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریاست فلوریڈا میں راکٹ اسپیس ایکس فالکن 9 خلا میں جانے کے لئے تیار تھا اور جیسے ہی اس نے پرواز بھری تو […]

  • امریکہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 گائیں ہلاک

    ٹیکساس: (آئی این پی) امریکہ کے شہر ٹیکساس میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 گائیں ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے شہر ٹیکساس میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 گائیں ہلاک ہوگئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ گائیں طوفان سے بچنے کیلئے ایک درخت کے نیچے کھڑی تھیں کہ اسی دوران آسمانی بجلی گری […]

  • صدربننےغیرقانونی طورپرامریکہ آنےوالوں کا راستہ روکیں گے، ٹرمپ

    ایریزونا(آئی این پی)امریکہ کی رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صدر بننے غیر قانونی طور پر امریکہ آنے والوں کا راستہ روکیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فونکس میں غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اہم خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دس نکاتی ایجنڈے […]

  • کیوبا میں 50 برس بعد پہلے امریکی مسافر جہاز کی آمد

    ہوانا(آئی این پی)کیو با میں 50سال بعد پہلا امریکی مسافر جہاز کی آمد ہوئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پچاس برس میں پہلی بار کیوبا کے لیے امریکہ کا پہلا عام مسافر بردار جہاز ملک کے وسطی شہر، سانتا کلارا میں اترا۔جیٹ بلو فلائیٹ 386 فلوریڈا کے ہوائی اڈے، فورٹ لوڈرڈیل سے بدھ کے […]

  • فرانس میں کوکا کولا کی فیکٹری سےاربوں روپےمالیت کی کوکین برآمد

    پیرس:(اے پی پی) فرانس میں کوکا کولا کی ایک فیکٹری سے 370 کلو گرام کوکین برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت پاکستانی کرنسی میں 6 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ فرانس کے شہر سگنیس میں دنیا کی معروف مشروب ساز کمپنی کوکاکولا کی فیکٹری واقع ہے جہاں مشروبات کے لئے پھلوں کا رس (فروٹ […]

  • پاکستان کی ایک مرتبہ پھربھارت کوجوہری ہتھیاروں کےتجربات پرپابندی کی پیش کش

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر ایک مرتبہ پھر بھارت کو جوہری ہتھیاروں کے تجربات پرپابندی کیلئے دوطرفہ انتظامات کی پیش کش کی ہے ۔ جوہری تجربات پر پابندی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطات کرتے ہوئے پاکستانی مندوب […]