خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کےسرکاری ریڈیو کا بلوچی سروس شروع کرنےکا اعلان

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور بھارت کے ناپاک عزائم ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے، بھارت کے سرکاری ریڈیو کا بلوچی زبان میں سروس شروع کرنے کا اعلان ہے۔ بھارت کے آل انڈیا ریڈیو نے بلوچی زبان میں سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی نریندرمودی نے منظوری […]

  •  بھارت،ایک سال میں جنسی زیادتی کے 34 ہزار 600 واقعات

    بھارت:(اے پی پی) بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے اعداد وشمار کے مطابق 2015 کے دوران ملک بھر میں جنسی زیادتی کے 34 ہزار 600 واقعات جبکہ جنسی حملوں کے 1لاکھ 30 ہزار کیس درج کیے گئے جبکہ صرف نئی دہلی میں یومیہ 6 خواتین ریپ کا شکار ہوئی ہیں۔ […]

  • حوثیوں کو یمن پرقبضہ نہیں کرنےدیں گے، عادل الجبیر

    بیجنگ:(اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بیجنگ میں ایک غیرملکی ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے باور کرایا کہ حوثی ملیشیاؤں کو یمن پر کنٹرول حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی حکومت کا دفاع کیا جائے گا۔ الجبیر نے ملیشیاؤں کو ہدایت کی کہ ان کے سامنے پْر امن […]

  • برازیل کی سینیٹ نےسابق صدرجیلما روسیف کوعہدےسےبرطرف کردیا

    برازیلیا:(اے پی پی) برازیل کی سینیٹ نے سابق صدر جیلما روسیف کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے حق میں ووٹ دے کر انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ برازیل کی سینیٹ نے سابق صدر جیلما روسیف کے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے بعد بائیں بازو کی ورکرز پارٹی […]

  • کشمیرمیں مظالم پرنریندرمودی کےخلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

    لاہور:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عوام پر مظالم پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ سے رجوع کرلیاگیا۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عوام پر مظالم پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ سے رجوع کرلیاگیا۔ […]

  • سی پیک منصوبہ علاقائی امن واستحکام اورترقی میں مددگارہوگا: چین

    بیجنگ: (اے پی پی) دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُن یِنگ نے کہا سی پیک پائیدار ترقی کے حصول کے لئے چین اور پاکستان کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ کسی تیسرے ملک کو نشانہ بنانے کا منصوبہ نہیں۔ سی پیک علاقائی امن واستحکام اور ترقی اور علاقائی روابط […]