خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت اورامریکہ میں قربتیں، روس، چین، پاکستان پالیسیاں تبدیل

  • نیویارک: ( اے پی پی ) بھارت کا امریکہ کی جانب ضرورت سے زیادہ جھکاؤ اور دفاعی سمجھوتوں نے اُس خطے میں تین ممالک روس ، چین اور پاکستان کو اپنی دفاعی اور سفارتی پالیسیاں تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ بھارت کی اس نئی چالاکی کا سب سے زیادہ نوٹس روس نے […]

  • ’’برقعنی‘‘ کا معاملہ اقوم متحدہ تک پہنچ گیا

    نیویارک /پیرس(آئی این پی)فرانس میں تیراکی کے باوقار لباس ’’برقعنی‘‘ پر پابندی کی گونج اقوام متحدہ تک بھی پہنچ گئی جس نے برقعنی پر پابندی کے فیصلوں کو مسلمانوں کے خلاف امتیاز اور تفریق کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ شمار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے […]

  • عالمی برادری اوباما اور شی ملاقات کے نتائج کی منتظر ہے

    واشنگٹن (آئی این پی ) آئندہ چند روز میں امریکی صدر باراک او باما اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان چین میں ہونیوالی ملاقات کو عالمی سطح پر بڑی اہمیت دی جارہی ہے اور دنیا دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے نتائج کی منتظر ہے ۔ مبصرین کا خیال ہے کہ جنوبی بحیرہ […]

  • ٹرمپ کی پالیسی میں تارکین وطن کیلئے نرمی نہیں ہوگی، ڈونلڈ جان ٹرمپ

    نیویارک:(آئی این پی )امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جان ٹرمپ جے آر نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن پالیسی سخت رہے گی۔ ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹرمپ کے بیٹے کا کہنا تھا کہ شہروں کو دہشت […]

  • شمالی کوریا کےرہنما کےحکم پرنائب وزیراعظم اوردیگروزراء کوسزائےموت

    سیول(آئی این پی ) جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے حکم پرنائب وزیراعظم سمیت دیگر وزرا کوموت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے حکم پر […]

  • سعودی فورسزنےعسیرمیں بیلسٹک میزائل مارگرایا

    اسلام آباد:(اے پی پی) سعودی عرب کی فوج نییمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو عسیر کے علاقے میں فضاء ہی میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا ہے۔العربیہ ٹی وی نے سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سرحد پار سے سعودی […]