خبرنامہ انٹرنیشنل

صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ، 20افراد ہلاک

  • موغادیشو:(اے پی پی) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے، شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب واقع ہوٹل کے سامنے دہشتگردوں نے بارود سے بھرے ٹرک کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے سے ہوٹل کا بیرونی حصہ […]

  • امریکہ نےایک بارپھرحقانی نیٹ ورک کوخطےکےلیےخطرہ قراردیدیا

    واشنگٹن:(آئی این پی) امریکہ نے ایک بار پھر حقانی نیٹ ورک کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہحقانی نیٹ ورک اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں موجود دیگر دہشت گروپ اس وقت بھی خطے کے امن اور استحکام کے لیے ایک خطرہ ہیں، اس حوالے سے وزیر خا رجہ جان کیری […]

  • شام نےکیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد کردیں

    برطانیہ:(اے پی پی) برطانیہ اور فرانس نے بشارالسد حکومت کو کیمیائی ہتھیاروں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے شامی حکومت پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔دوسری جانب شام کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد کردیں جبکہ روس نے بھی رپورٹ پر سوالات اٹھادیے ہیں۔ فرانسیسی سفیر نے کہا کہ اقوام […]

  • حقانی نیٹ ورک سےمتعلق جان کیری اورپنٹاگون کےبیان میں تضاد نہیں، کربی

    امریکی محکمہ خارجہ:(اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر حقانی نیٹ ورک کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سےامریکی وزیر خا رجہ جان کیری اور پنٹاگون کے بیانات میں تضاد نہیں ہے ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا […]

  • دبئی کےحکمراں شیخ محمد بن راشد کےسرکاری دفاترپرچھاپے

    دبئی:(اے پی پی) دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سرکاری دفاتر پر چھاپے مارے ۔ انہوں نے 9 غیر حاضر افسروں کو جبری ریٹائر کرنے اور سرکاری دفاتر کے دروازے اکھاڑنے کا حکم دے دیا ۔دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم بہت فعال ہیںاور عرب دنیا کے لیے روز کوئی […]

  • یورپی ممالک میں حملوں کا ماسٹر مائنڈ شام میں ہلاک

    دمشق:(اے پی پی) یورپ سمیت مختلف ملکوں میں حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ اور داعش کا سینیئر رہنما ابو محمد ال عدنانی شام کے شہر الباب میں امریکی فضائی کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق شام کے شہر الباب میں اتحادی فضائی کارروائی کے دوران شدت پسند گروپ داعش کے سینیئر […]