خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 ارکان ہلاک

  • عدن:(اے پی پی) یمن کے جنوبی علاقے اتک میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔ امریکی ڈرون طیارے نے یمن کے صوبہ شبوا کے جنوبی علاقے اتک میں گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں القاعدہ کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ […]

  • عدن خودکش حملہ،صدرنےقومی سلامتی کےسربراہ کوبرطرف کردیا

    صنعاء: (آئی این پی) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے گذشتہ روز عدن کے ایک فوجی تربیتی مرکز میں خودکش حملے کے بعد محکمہ سراغرساں میں قومی سلامتی کے سربراہ جنرل احمد سعید بن بریک کو برطرف کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے عدن کے […]

  • اٹلی کےکوسٹ گارڈزنےلیبیا کےساحل سے 6,500 تارکینِ وطن کو ڈوبنےسےبچالیا

    روم (آئی این پی) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بڑی امدادی کارروائی کے دوران لیبیا کے ساحل سے 6,500 تارکینِ وطن کو بچا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے ساحلی محافظوں کا کہنا ہے کہ ایک بڑی امدادی کارروائی کے دوران لیبیا کے ساحل سے قریب کم سے کم 6,500 تارکینِ وطن […]

  • امریکہ کا ایران کی جانب سےایٹمی ری ایکٹرکےگردجد ید میزائل نصب کرنےپرتشویش کا اظہار

    واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی ری ایکٹر کے گردجد ید میزائل نصب کرنے پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے فوردو ایٹمی ری ایکٹر کے گرد ایڈوانس روسی میزائل ایس تین سو نصب کردئیے ہیں،ایران کے اس عمل پر ماسکو سے رابطہ کرکے امریکی تشویش سے آگاہ […]

  • پکتیا میں ڈرون حملوں میں 120طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

    کابل :(اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ڈرون حملوں میں 120طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیاگیاہے، پروان میں سیکیورٹی فورسز نے 5خودکش حملہ آوروں سمیت 13عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا،ہلمند میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 6شہری ہلاک ہوگئے،قندوز میں ایک دھماکہ میں 4پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق پولیس اوانتظامی […]

  • عراق کےبارےمیں پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، سعودی سفیر

    بغداد:(آئی این پی)عراق میں متعین سعودی سفیر ثامر السبحان نے واضح کیا ہے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی۔عرب میڈیا کے مطابق ثامر السبحان نے عراق کی جانب سے سعودی عرب کو سفیر تبدیل کرنے کے مطالبے کے بعد رد عمل کے طور پر یہ بیان دیا ہے۔سعودی سفیر […]