خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلہ دیش:رہنما جماعت اسلامی میر قاسم کی سزائےموت کیخلاف دائراپیل مسترد

  • ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی سزائے موت کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کردی ، ملزم کو آئندہ چند روز میں پھانسی دے دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں 1971 کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے […]

  • بھارت اورامریکہ اگلے ماہ فوجی مشقیں کریں گے

    نیویارک (اے پی ہی) امریکی بحر الکاہل ساحل پر تعینات فوج کی پہلی کور کے کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سٹیفن لانزا نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان دفاعی سمجھوتہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکہ اور بھارتی افواج کے درمیان بھارت میں کلیدی سالانہ مشقیں اگلے ماہ شمال بھارت کے پہاڑی […]

  • ترک حکومت نےکردوں پرمزید حملوں کا فیصلہ کرلیا

    ترک:(اے پی پی) ترک حکومت نے امریکا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کو نظرانداز کرتے ہوئے کردوں پر مزید حملوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق امریکی حمایت یافتہ کرد ملائشیا کے پیچھے ہٹنے کے انکار پر مزید حملے کیے جائیں گے۔ ترک افواج نے شام میں کرد ملیشیا کے خلاف […]

  • امریکا: عام انتخابات میں ووٹنگ سسٹم تبدیل کرنے پرغور

    وائٹ ہاؤس:(اے پی پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی عام انتخابات میں روس اور دیگر ممالک کی جانب سے خلل ڈالنے کے خطرات کے پیش نظر پر ووٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان ارنسٹ کا کہنا تھا کہ […]

  • ہیلری کی مشیر ہماعابدین کا اپنےشوہرسےعلیحدگی کا اعلان

    ہیلری کلنٹن:(اے پی پی) ہیلری کلنٹن کی مشیر ہما عابدین کا اپنے شوہر انتھونی وینر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا. پاکستانی نژاد خاتون کی بیٹی ہماعابدین اوباما انتظامیہ میں مشیررہ چکی ہیں ہماعابدین نے شوہر کے اسکینڈلز سامنے آنے بعدعلیحدگی کااعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہماعابدین کا کہنا تھا کہ ایک طویل اورتکلیف […]

  • عراق میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا،18افراد ہلاک

    بغداد/ لندن / واشنگٹن:(اے پی پی) عراقی شہر کربلا کے نواحی علاقے عین التمر میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ کربلا شہر کے علاقے عین التمر میں 5 خودکش بمبار بارودی جیکٹوں، گرینیڈ اور رائفلوں سے لیس ہو کر ایک شادی کی تقریب میں حملہ آور ہوئے جس کے […]