خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن: عدن میں خودکش بم دھماکےمیں 45 فوجی ہلاک

  • یمن:(اے پی پی) یمن کے ساحلی شہر عدن میں خودکش بم دھماکے میں 45 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ،دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق حملہ آور نےدھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے عدن کے شمالی علاقے میں موجود فوجی ریکروٹس کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ دھماکے کے […]

  • داعش کےحملےمیں لیبیائی فوج کے28 اہلکارہلاک، سینکڑوں زخمی

    طرابلس: (اے پی پی) لیبیا میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے زیرکنٹرول شہر سرت میں تازہ لڑائی کے نتیجے میں حکومت کے 28 اہلکار ہلاک اور کم سے کم 180 زخمی ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سرت تازہ لڑائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے جبکہ زخمی افراد کا […]

  • مودی سرکاراپنی ناکامیاں چھپانےکیلئےپاکستان سےجنگ بھی چھیڑسکتی ہے، مایاوتی

    لکھنؤ:(اے پی پی) بھارتی سیاستدان اور بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک کے عوام کو بے حد مایوس کیا ہے، مودی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلیے کشمیر میں تشدد کو بڑھاوا دے رہی ہے اور پاکستان سے جنگ […]

  • خطےمیں دہشت گردی کا سبب امریکی اقدامات ہیں، حسن روحانی

    تہران:(اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے پھیلنے کا سبب امریکی اقدامات ہیں، امریکا دنیا بھر میں شرپسندی پھیلا رہا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بین الاقوامی سطح پر متحد ہوکر لڑی جانی چاہیے۔ ایرانی کے صدر حسن روحانی نے تہران میں ایک اجلاس […]

  • کشمیری آزادی چاہتے ہیں، مانی شنکر

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنمااورسابق وزیرمانی شنکرآئر نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں جب کہ فوجی ایکٹ اور دیگر سختیوں کے ذریعے ان کی جدوجہد کو روکا نہیں جا سکتا۔ مانی شنکر نے کہا کہ کشمیری مقبوضہ کشمیر کا سیاسی حل چاہتے ہیں، فوجی ایکٹ […]

  • لاس اینجلس ایئرپورٹ فائرنگ کےبعد خالی کرالیا گیا، ایک شخص گرفتار

    لاس اینجلس:(اے پی پی) امریکی ریاست لاس اینجلس میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فائرنگ کے بعد خالی کرالیا گیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص گرفتار کرلیا۔ لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ کی آواز سنی گئی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ایئرپورٹ کو گھیرے میں لیتے […]