خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کی شام میں تازہ کارروائی

  • انقرہ ۔ 28 اگست (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے ایک’دہشت گرد‘ گروہ کے اسلحہ خانے کا تباہ کر دیا ہے۔ ترک سرکاری میڈیا کی طرف سے البتہ یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس تازہ عسکری کارروائی میں کس گروہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری طرف انقرہ پر […]

  • بنگلا دیش؛ دھاکا ریسٹورنٹ پرحملےکےماسٹرمائنڈ سمیت 4 ملزمان ہلاک

    ڈھاکا:(اے پی پی) بنگلا دیشی پولیس نے گزشتہ ماہ ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 دہشت گردوں کی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے نواحی علاقے نارائن گنج میں پولیس نے ایک عمارت کی تلاشی لینا شروع کی تو ملزمان […]

  • یمن سےراکٹ حملوں میں سعودی بجلی گھرتباہ

    نجران : (اے پی پی) یمن میں باغیوں کی جانب سے داغے گئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران میں بجلی کا مرکزی سپلائی سینٹر جل کر خاکستر ہوگیا۔ نجران میں شہری دفاع کے ترجمان کیپٹن علی بن عمیر الشھرانی نے بتایا کہ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق دن […]

  • فرانسیسی عدالت نےمسلم خواتین کےبرقینی پہننےپرعائد پابندی معطل کردی

    پیرس:(اے پی پی) فرانس کی اعلیٰ عدالت نے ساحلی قصبے ویلینیو لوبٹ میں مسلم خواتین کے برقینی پہننے پر عائد پابندی معطل کردی۔ فرانسیسی کورٹ نے برقینی پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی نہ صرف واضح اور غیرقانونی طور پر آزادی کے ساتھ گھومنے پھرنے کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے […]

  • ایمنسٹی کیخلاف بغاوت کے شواہدنہیں ملے، بھارتی پولیس

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف بنگلور میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران کچھ لوگوں کی طرف سے بھارت مخالف نعروں کے سلسلے میں بغاوت کا مقدمہ قائم کرنے کیلیے شواہد نہیں ہیں۔ ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد کشمیر میں انسانی حقوق […]

  • امریکا اورروس شام میں جنگ بندی پراتفاق کےقریب پہنچ گئے:جان کیری

    جنیوا : (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد جنگ زدہ علاقے حلب میں فوجی کارروائی جاری رکھنے پر مْصر ہیں۔ تاہم واشنگٹن نے ماسکو کے ساتھ مل کر جنگ بندی کا بنیادی […]