خبرنامہ انٹرنیشنل

نریندرمودی نے بلوچستان سے متعلق زہرافشانی کیوں کی، تفصیلات سامنے آگئیں

  • نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم آزادی کے موقع پر کی گئی تقریر میں بلوچستان کے حوالے سے کی جانے والی زہر افشانی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ انتہائی اہم سرکاری افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر […]

  • امریکا اورسعودی عرب یمن مذاکرات کی بحالی پرمتفق:عادل الجبیر

    ریاض:(آئی این پی) سعودی عرب اور امریکا نے یمن میں جاری بحران کے حل اور جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کو ایک اور موقع دینیپر اتفاق کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سعودی عرب کے دورے پرآئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اپنے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب […]

  • دھماکے میں کردستان ورکرزپارٹی (پی کے کے ) ملوث، ترک وزیراعظم

    انقرہ(آئی این پی)ترکی کے جنوب مشرقی شہر جزیرہ میں پولیس ہیڈکوارٹر پر خودکش ٹرک بم دھماکے میں 11اہلکار ہلاک اور 78زخمی ہوگئے ، ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے ) کو دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی شہر جزیرہ […]

  • برطانیہ، مسلمانوں سے نسلی امتیاز کی بدترین مثال

    لندن: (آئی این پی)برطانیہ میں بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائیوں کو لندن سے اٹلی جانے والی پرواز سے توہین آمیز طریقے سے اتار دیا گیا۔اخبار انڈی پنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائی مریم، علی اور سکینہ دارس برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی ایک پرواز […]

  • لند ن کے میئر کی برقینی پر پابندی کی مذمت

    پیرس (آئی این پی)لند ن کے میئر صادق خان نے برقینی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے حقوق نسواں کا حمایتی ہونے پر فخر ہے ، مجھے نہیں لگتا کہ کسی کو عورتوں سے یہ کہنا چاہیئے کہ وہ کیا پہن سکتی ہیں اور کیا نہیں پہن سکتیں۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • جرمن چانسلرانجیلا مرکل پرقاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

    پراگ:(اے پی پی) دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو جمہوریہ چیک کے دارلحکومت پراگ میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا- جرمن چانسلر جمہوریہ چیک کے پراگ ائیرپورٹ سے وزیر اعظم کے دفتر جارہی تھیں کہ ایک سیاہ رنگ کی کار […]