خبرنامہ انٹرنیشنل

گوانتامو بے کو جنوری تک بند کر دیا جائے گا، جوبائیڈن

  • واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ گوانتاناموبے پر قائم امریکی حراستی مرکز کو صدر براک اوباما کی مدت صدارت کے اختتام سے قبل ہی بند کر دیا جائے گا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے سویڈن کے دورے کے دوران اپنے ایک بیان […]

  • شام : حلب پر بیرل بم حملہ، 11 بچوں سمیت 15 شہری جاں بحق

    حلب:(اے پی پی) شامی شہر حلب پر بیرل بم حملے میں پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے، صدر بشارالاسد کی حامی فوج نے حلب میں بیرل بموں سے حملہ کیا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شامی حزب اختلاف کے زیر کنٹرول شہری علاقے پر حکومتی فضائیہ کے حملے میں پندرہ شہری جاں بحق ہوگئے۔ […]

  • بولیویاکے نائب وزیرداخلہ کو قتل کردیاگیا

    بولیویا:(اے پی پی) بولیویا کے نائب وزیرداخلہ کو قتل کردیاگیا، حکام نے وزیر کے قتل کا الزام ہڑتال پر بیٹھے کان کنوں پر لگایا ہے۔ نائب وزیر داخلہ گزشتہ روز مذاکرات کے لیے مظاہرین کے پاس گئے تھے۔ وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیر داخلہ روڈولفو کے قتل کا الزام ان کان […]

  • ایران، امریکا کا ایک دوسرے پرسمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام

    شمالی خلیج:(اے پی پی) شمالی خلیج میں امریکی اور ایرانی طیارے ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ، ایران اور امریکا نے ایک دوسرے پر سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق گزشتہ روز شمالی خلیج میں ایک تیز رفتار ایرانی طیارہ 2 امریکی بحری جہازوں کے قریب آگیا، امریکی […]

  • ترکی: پولیس ہیڈ کوارٹرز پردھماکہ،9افراد ہلاک،درجنوں زخمی

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گیا، صوبے سرنیک میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کہ ترکی کے صوبے سرنیک میں دہشتگردوں […]

  • خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑےکی ایرانی بحری جہازپرفائرنگ

    تہران / واشنگٹن:(اے پی پی) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے نے ایرانی بحری جہاز کو قریب آنے پر خبردار کرنے کے لئے فائرنگ کردی۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں اس وقت ایرانی بحری جہاز پر فائرنگ کی گئی جب وہ اس کے 2 بحری جہازوں کے قریب پہنچا۔ ترجمان […]