خبرنامہ انٹرنیشنل

کھٹمنڈو میں بس دریا میں گرنے سے21 افراد ہلاک

  • کھٹمنڈو:(اے پی پی) نیپال کے قصبے پوکھارا میں گور جاتے ہوئے مسافروں سے بھری بس دریا میں گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے- مسافروں سے بھری بس نیپال کے قصبے پوکھارا سے گور جا رہی تھی کہ نارائن گڑھ مگلن روڈ پر بے قابو ہو کر 200 میٹر نیچے دریائے ترشولی […]

  • کینیڈا کی شاہی پولیس کی خواتین عملے کو حجاب پہننے کی اجازت

    اوٹاوا:(اے پی پی) کینیڈا کی شاہی ماؤنٹیڈ پولیس نے اپنے خواتین عملے کو وردی کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کے ترجمان سکاٹ بارڈسلی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد کینیڈا کی مختلف برادریوں میں تنوع کی عکاسی کرنے کے علاوہ مسلمان خواتین کی توجہ حاصل […]

  • وسطی میانمر: 6.8 درجہ کی شدت کےآنےوالےزلزلہ سے 4 افراد ہلاک

    ینگون : (اے پی پی) وسطی میانمر میں 6.8 درجہ کی شدت کے آنے والے زلزلہ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ باگن نیوانگ او ریجن اور راکھین نامی ریاست میں 190 قدیم پگوڈاس تباہ ہوئے ہیں ۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ کے دوران مگوے نامی علاقہ پکوکو قصبہ […]

  • مصرکےساتھ تعلقات کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے،ترک وزیراعظم

    انقرہ (آئی این پی)ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے ، دونوں مسلمان برادر ملک دوطرفہ تعلقات کو دوستانہ بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت کو محسوس بھی کررہے ہیں، شام میں جاری بحران کے کسی بھی حل میں صدر بشار […]

  • کیوبا کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں،ایران

    ہوانا(آئی این پی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ کیوبا کے ساتھ مضبوط قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق لاطینی امریکا کے دورے کے آغاز کے موقع پر جواد ظریف نے ہوانا میں کیوبن ہم منصب برونو روڈریگوز کی جانب سے امریکا کی ہمہ نوع پابندیوں کی […]

  • ٹرمپ کے نفرت پر مبنی سیاست صدر بننے کے آثار نہایت کم

    نیویارک(آئی این پی) ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت پر مبنی سیاست نے ان کے صدر بننے کے آثار نہایت کم کردیے، بیشتر اہم امریکی ریاستوں میں ڈیموکریٹک پارٹی کی گرفت مضبوط ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہونے والے الیکشنز میں ڈیموکریٹک پارٹی کی فتح کے امکانا ت روشن ہیں۔امریکی نیشنل پولز […]