خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک فوجی ٹینک شام کے قصبے جرابلس میں داخل

  • دمشق(آئی این پی)ترک فوجی ٹینک شام کے شمالی سرحدی قصبے جرابلس میں داخل ہوگئے، شام کے باغیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک فورسز کی مدد سے جرابلس کو داعش کے قبضے سے آزاد کروالیا ہے۔مریکا کا کہنا ہے کہ انہوں نے فرات شیلڈ نامی اس آپریشن میں ترک فورسز کو فضائی اور انٹیلی […]

  • شامی فوج دو کیمیکل حملوں کی ذمہ دار قرار

    اقوام متحدہ:(آئی این پی) اقوام متحدہ نے شامی فوج کو زہریلی گیس کے دو حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ گلوبل کیمیکل ہتھیاروں کے واچ ڈاگ اور اقوام متحدہ کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق داعش نے سلفر مسٹرڈ گیس حملوں کا استعمال کیا جبکہ شامی حکومت نے دو مرتبہ زہریلی گیس کے حملے […]

  • اٹلی میں ہولناک زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد 250 ہوگئی

    روم/نیپیداو(آئی این پی) اٹلی میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد250 ہوگئی جبکہ 400افرادزخمی ہوئے ہیں ، آفٹر شاکس کے ڈر سے لوگوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری ، متعدد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ،زلزلے سے بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں ، […]

  • حرمِ مکی، مطاف صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص

    مکہ ۔ 25 اگست (اے پی پی) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ صوبے کے سکریٹریٹ نے بتایا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ مکرمہ کے گورنر اور اور مرکزی حج کمیشن کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے ہدایت جاری کی ہے کہ جمعرات کے روز سے لے کر حج کے سیزن کے اختتام […]

  • کابل میں امریکی یونیورسٹی پرحملہ، 7 طلبا سمیت 12 افراد ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں نے امریکی یونیورسٹی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 طلبا سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے- دارالحکومت کابل میں امریکی یونیورسٹی میں دہشت گرد فائرنگ کرتے ہوئے داخل ہوگئے جس کے نتیجے میں طلبا کی بڑی تعداد محصور ہوگئی جب کہ گولیاں لگنے سے […]

  • ترکی ، مزید 2800 سے زیادہ جج اور پراسیکیوٹرز برطرف

    انقرہ ۔ 25 اگست (اے پی پی) ترکی میں حکومت نے 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت اور گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں مزید اٹھائیس سو سے زیادہ ججوں اور پراسیکیوٹرز کو برطرف کردیا ہے۔ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے فوج ،عدلیہ اور سرکاری محکموں میں امریکا میں مقیم فتح […]