خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کو ہمسایہ ممالک بالخصوص پاکستان اورروس کیساتھ تعلقات پرفخرہے

  • بیجنگ (آئی این پی)چین کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس کے اپنے تمام ہمسایوں خاص طورپر پاکستان اور روس کے ساتھ اس کے بہت اچھے تعلقات ہیں ، چین کے ہمسائے ممالک کی تعداد 20کے قریب ہے جن میں سے اکثر ممالک کے ساتھ اس کے تعلقات بہت اچھے ہیں جبکہ پاکستان اور روس […]

  • افغانستان، بم دھماکے میں امریکی فوجی ہلاک: امریکی کمانڈر

    کابل(آئی این پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا،اتحادی افواج نے تصدیق کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج ریزولوٹ اسپورٹ مشن کی طرف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی صوبہ ہلمند میں لشکر گاہ کے قریب […]

  • بھارت کی انتہائی جدید آبدوزکی دستاویزات کوہیک کرلیا گیا:وزیردفاع

    سڈنی /نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کی انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ملک میں تیار کی جانے والی آبدوز کی دستاویزات کو ہیک کرلیا گیا،وزیر دفاع منوہر پریکر کا کہنا ہے کہ یہ ہیکنگ کا معاملہ ہے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ملک میں […]

  • امریکہ کی پاکستان میں میڈیا ہاؤ سز پر حملوں کی شدید مذمت

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان میں میڈیا ہاؤ سز پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، ایم کیو ایم کی جانب سے اظہار خیال کی آزادی کا غلط استعمال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ […]

  • داعش کا ترک شہر کارکامش پر مارٹرگولوں سے حملہ

    انقرہ:(اے پی پی) شام میں داعش کے زیرِ کنٹرول علاقے سے ترک شہر کارکامش پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا، جس کے بعد ترک حکام نے شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔ داعش کے دہشتگردوں نے شامی علاقے سے ترک شہر پر مارٹر گولے فائر کیے، ترک شہر کارکامش پر مارٹر گولے گرنے […]

  • ننگرہار، کارروائیوں میں داعش کے 24جنگجو ہلاک

    کابل :(اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں داعش کے 24جنگجو ہلاک ہوگئے،ہلمند میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا، امریکی اورافغان فورسز نے ہلمند میں طالبان کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے،جلال آباد میں قبائیلی عمائدین کی جانب سے زمینوں پرقبضے کے خلاف […]