خبرنامہ انٹرنیشنل

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

  • فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف نئی دہلی / سری نگر:(ملت آن لائن)+اےپی پی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج […]

  • افغانستان میں اتحادی

    افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق

    افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق کابل:(ملت آن لائن)+اےپی پی) افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروں سمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان […]

  • امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

    امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ نیویارک:)(ملت آن لائن) مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق خبروں اور سماجی امور سے متعلق ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں بل گیٹس نے کہاکہ اقتصادی بحران […]

  • بھارت میں مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزم بری

    بھارت میں مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزم بری حیدر آباددکن:(ملت آن لائن+اے پی پی) بھارتی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا۔ حیدرآباد کی خصوصی تحقیقاتی عدالت نے کئی برس تک چلنے والے مکہ مسجد دھماکے کیس کے تمام […]

  • شامی حکومت

    شامی حکومت نے اپنی قوم پر 4 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، برطانوی وزیراعظم

    شامی حکومت نے اپنی قوم پر 4 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، برطانوی وزیراعظم لندن:(ملت آن لائن+اے پی پی) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الزام عائد کیا ہے کہ شامی حکومت نے اپنی عوام پر چار بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں تھریسا مے نے […]

  • شام پر حملہ

    شام پر حملہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے، ڈاکٹر علی اکبر صالحی

    شام پر حملہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے، ڈاکٹر علی اکبر صالحی تہران (ملت آن لائن+اے پی پی) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو […]