خبرنامہ انٹرنیشنل

جاپان کی امریکی بحری مشقوں میں شمولیت سے معذرت

  • ٹوکیو:(اے پی پی) چین کے دباؤ کے بعد جاپان نے متنازعہ بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ کی فریڈم آف نیوی گیشن مشقوں میں شمولیت سے معذرت کر لی، ادھر چین نے امریکی اتحادیوں خصوصاً جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف کسی بھی اقدام سے پہلے اپنے انجام کے بارے میں ضرور […]

  • امریکا کی شمالی کوریا کےبیلسٹک میزائل تجربےکی مذمت

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے شمالی کوریا کی جانب سے آبدوز کے ذریعے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے یہ تجربہ ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ ٹوکیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق شمالی […]

  • اٹلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ، 40افراد ہلاک

    روم (آئی این پی) اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے نے وسطی علاقوں میں تباہی مچادی جس کے باعث مختلف حادثات میں 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے وسطی […]

  • واشنگٹن، روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ

    واشنگٹن :(اے پی پی) انسانی مسائل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر واشنگٹن میں برما کے سفارتخانے کے باہر روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔برما ٹاسک فورس‘ نامی تنظیم کی اپیل پر ہونے والے اس مظاہرے میں بین المذاہب نمائندوں نے شرکت کی۔ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ان کے بنیادی شہری […]

  • لوزیانا کےسیلاب زدگان کی مدد کی جائےگی، اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے ملک کی جنوب مشرقی ریاست، لوزیانا کا پہلا دورہ کیا جہاں تاریخ کی شدید سیلابی صورت حال کے نتیجے میں ریاست کے جنوبی حصے میں تباہی آئی ہے۔صدر نے سیلاب سے متاثرہ افراد کو یقین دلایا کہ اْن کی انتظامیہ نے آفت زدہ علاقے کی بحالی کو […]

  • امریکا نیٹو ممالک کا تحفظ کیلئے پر عزم ہے، جوبائیڈن

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے امریکا کی جانب سے نیٹو کے اس عزم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے کہ بلقان کے ملکوں کے خلاف ہمسایہ روس کی جارحیت کا دفاع کیا جائے گا۔لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ نیٹو اتحاد کے […]