خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کلیدی ریاستوں میں پسپا!

  • واشنگٹن : (اے پی پی) امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ چکی ہے مگر موجودہ انتخابی مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلیکن پارٹی کے نامزد کردہ صدارتی امیدار ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کی نسبت پہلی بار نارتھ کیرولینا، جارجیا، انڈیانا اور میزوری […]

  • شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا کی خبر ایجنسی نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے کہا ہے کہ میزائل سی آف جاپان میں ایک آبدوز سے داغا گیا۔ میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے داغا گیا۔ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی […]

  • شام: روس اور شامی طیاروں کی بمباری، 16 شہری ہلاک

    دمشق: (اے پی پی) شام کے شہر عدلیب کے علاقے سراقب پر فضائی حملے میں گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مرنے والوں میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ حلب کے علاقے زہرہ المدین میں فضائی کارروائی کے دوران بھی دو بچے اور دو خواتین ہلاک ہو گئیں جبکہ شامی شہر […]

  • مسلمان خواتین جسم ڈھانپ کرتیراکی کرسکتی ہیں: کینیڈین وزیراعظم

    ٹورنٹو:(این این آئی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خواتین کے تیراکی کے لباس ’برقینی‘ کا دفاع کیا ہے، عوامی زندگی میں ’انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام‘ کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے،ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے ’برقینی‘ پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے […]

  • ’’پاکستان جہنم نہیں ہے‘‘کیوں کہا رمیا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان جہنم نہیں ہے کہنے پر بھارتی اداکارہ اور سیاستدان رمیا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہوں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ اور سیاستدان رمیا کے خلاف […]

  • امریکہ میں مسجد کےامام اورنائب امام کےقتل کےملزم پرفرد جرم عائد

    نیویارک(آئی این پی)امریکہ میں گرینڈ جیوری نے نیویارک کی مسجد کے امام اور نائب امام کے قتل کے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقامریکہ میں گرینڈ جیوری نے نیویارک کی مسجد کے امام اور نائب امام کے قتل کے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے ۔عدالتی ریکارڈ […]