خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے،عراقی وزیراعظم

  • بغداد:(اے پی پی) عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہ داعش کو تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی میڈیا کی ایک ٹیم نے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی۔ حیدر العبادی نے اس ملاقات میں دہشت گرد گروہ داعش کو ایک ہمہ گیر، بین […]

  • پاکستان اوربھارت تعلقات کی بحالی اورسیاسی تعاون سےمستفید ہوسکتےہیں، امریکہ

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت تعلقات کی بحالی اور سیاسی تعاون سے مستفید ہو سکتے ہیں، امریکہ کشیدگی میں کمی کیلئے جنوبی ایشیاء کے دونوں پڑوسی ممالک کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہم […]

  • ایران کو اس کی رقم سود سمیت واپس کی ، وائٹ ہائوس

    وائٹ ہاؤس:(اے پی پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران کو دی جانے والی رقم ایران ہی کی ملکیت تھی ،جو اسلامی انقلاب سے قبل امریکا کو فوجی سامان خریدنے کے لئے دی گئی تھی۔ جوش ارنسٹ کا میڈیا سے گفتگو میں کہناتھاکہ 1981ء میں ایران کی جانب سے امریکی فوجی سامان […]

  • کلنٹن فاؤنڈیشن کرپٹ ادارہ ہے، ٹرمپ

    ڈونلڈ ٹرمپ:(اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ نے کلنٹنز کے خیراتی ادارے کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کلنٹن فاؤنڈیشن سیاسی تاریخ کا کرپٹ ترین ادارہ ہے جس کو فوری طور پر بند کردینا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کے اس ادارے نے کئی ممالک سے مالی امداد […]

  • واجپائی وزیراعظم رہتےتومسئلہ کشمیرحل ہوجاتا، سربراہ آرایس ایس

    بھارت:(اے پی پی) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی سب سے قدیم اور فعال ترین تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کا کہنا ہے کہ اگر بی جے پی کے اٹل بہاری واجپائی مزید عرصے تک بھارت کے وزیراعظم رہتے ہو اب تک مسئلہ کشمیر حل ہوچکا ہوتا۔ ایک تقریب میں خطاب کے […]

  • چین نےسرحدی علاقےمیں میزائل نصب کرنےپربھارت کو خبردارکردیا

    بیجنگ:(اے پی پی) چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے ریاست اروناچل پردیش میں براہموس کروز میزائل نصب کرنے پر بھارت کو خبردار کردیا ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بھارت کو خبردار کیا گیا ہے کہ ارونا چل پردیش میں میزائل نصب کرنے سے منفی تاثر پیدا […]