خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق میں دو کمسن بچوں کےخود کش حملے، تیسرے کوگرفتارکرلیا گیا

  • بغداد:(اے پی پی) عراق کے شہر کرکوک میں 2 کمسن خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب کہ تیسرے بمبار کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عراق کے شمالی شہر کرکوک میں مختلف مقامات پر 2 کمسن خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تاہم دونوں واقعات […]

  • بھارت اورافغانستان دل ودماغ سے قریبی دوست ہیں، مودی کی منطق

    کابل:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کہنا تھا کہ بھارت اورافغانستان دل ودماغ سے قریبی دوست ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وڈیو لنک کے ذریعے افغانستان کے صدراشرف غنی کے ہمراہ کابل میں قدیم محل قصردارالامان کی دوبارہ تزئین وآرائش کے بعد مشترکہ طورپراس کا افتتاح کردیا۔ اپنے خطاب میں نریندرمودی نے افغانستان کے […]

  • عمرعبداللہ کی نریندرمودی سے ملاقات

    نئی دہلی(آئی این پی)مقبوضہ کشمیرکے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی عمر عبداللہ کی سربرائی میں اپوزیشن جماعتوں کے وفد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے مقبوضہ وادی میں جاری بدامنی کے خاتمے کیلئے سیاسی کوششوں پر زوردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق مقبوضہ کشمیر کی اپوزیشن جماعتوں کے وفد نے مودی پر زور دیا کہ ماضی کی […]

  • بھارت کا کنٹرول لائن پراسرائیلی ریڈارسسٹم نصب کرنےکا فیصلہ

    سرینگر: (اے پی پی) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگجوﺅں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے اسرائیلی ریڈار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہےسرحدی حفاظتی لے صژے اس سے وابستج افسروں کی ایک ٹیم عنقریب اسرائیل کا دورہ کر رہی ہے تاکہ ان راڈاروں کا جائزہ لے اس بارے میں […]

  • صومالیہ: 2خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

    موغا دیشو/واشنگٹن(آئی این پی)صومالیہ میں گزشتہ روز ہونے والے 2خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد23ہوگئی ،شدت پسند تنظیم الشباب نے ان دھماکوں کی ذمے داری قبول کی تھی۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق صومالیہ میں گزشتہ روز ہونے والے 2خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے جبکہ 40کے قریب افراد زخمی ہیں جو […]

  • لوزیانا کے گورنر کا ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ

    لوزیانا:(اے پی پی) کا بروقت دورہ کرنے لوزیانا کے گورنر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا،ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ متنازع اور غیر ذمہ دارانا بیانات کےباعث اپنی مقبولیت کھوتے جارہےہیں جبکہ ان کی حریف ہیلری کی پوزیشن میں گزرتے وقت کے ساتھ بہتری آرہی ہے۔ شایدٹرمپ کو احساس ہوچکا ہے کہ وہ کسی ترقی […]