خبرنامہ انٹرنیشنل

خودکش دھماکا 12سے13سالہ لڑکے نےکیا،ترک صدر

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    ترک:(اے پی پی) ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا 12 سے 13 سالہ لڑکے نے کیا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غازی انتپ میں شادی کی تقریب میں کیے جانے والے حملے میں بچوں سمیت 51 افراد جاں بحق اور 90 سے […]

  • لوگرمیں جھڑپ میں 14طالبان ہلاک اورمتعدد زخمی

    کابل :(اے پی پی) افغانستان کے وسطی صوبہ لوگر میں جھڑپ میں 14طالبان ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،صوبہ سرائے پل میں جھڑپوں کے دوران 41طالبان ہلاک و زخمی ہوگئے، پروان میں حکام نے ایک کاروائی کے دوران 12عسکریت پسندوں کو ہلاک اورطالبان کے جج کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،افغان وزارت دفاع نے گزشتہ 24گھنٹوں […]

  • امریکہ نے پاکستان کی سول اورعسکری قیادت کی جاسوسی کی

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی یعنی این ایس اے مبینہ طور پر پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این ایس اے نے مالویئر یا خفیہ پروگرام کے ذریعے پاکستان کے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے وی […]

  • شاہ سلمان کی ترکی میں شادی کی تقریب پردہشت گردی کی شدید مذمت

    ریاض :(اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں شادی کی تقریب پر دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے نام اپنے پیغام میں سعودی شاہ نے دہشت گردی کے اس […]

  • فلپائنی صدرنے اقوام متحدہ چھوڑنے کی دھمکی دیدی

    منیلا:(اے پی پی) فلپائن کے صدر روڈ ریگو ڈوٹیرٹے نے دھمکی دی کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کو چھوڑ بھی سکتا ہے۔ عالمی ادارے نے غیر قانونی منشیات کے خلاف ان کی حکومت کی خوںریز مہم کو ہدف تنقید بنایا تھا۔ ڈوٹیرٹے نے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماہرین منشیات […]

  • ترکی کا بھارت سےفتح اللہ گولن کےاداروں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

    نئی دہلی:(اے پی پی) ترک وزیرخارجہ میوت چاوش اوگلو نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کے دوران فتح اللہ گولن کے اداروں کیخلا ف کاروائی کامطالبہ کردیا۔ ترک وزیرخارجہ کاکہنا تھاکہ فتح اللہ گولن کی تنظیم دہشتگرد ہے جس نے بھارت میں قدم جما لیے ہیں، یہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث بین الاقوامی […]