خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری نے انتخابی مہم کے اخراجات میں ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا

  • نیویارک:(اے پی پی) امریکا میں ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے انتخابی مہم کے اخراجات کے حوالے سے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا میں رپبلکن جماعت کے صدارتی امیداوار ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ ماہ اپنی انتخابی مہم کے اخراجات میں دو گنا اضافہ […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارت نے پھر بدامنی کا ذمےدار پاکستان کو ٹھہرا دیا

    نئی دہلی / جموں:(اے پی پی) بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بدامنی کی صورتحال کا ذمے دار ایک بار پھر پاکستان کو قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف پراکسی وار شروع کر رکھی ہے۔ وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر […]

  • داعش اورکرد جنگجوؤں میں کوئی فرق نہیں، اردگان

    انقرہ:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی جہاں سے بھی ہورہی ہے ہمارے لیے دہشت گردی رہے گی جب کہ داعش اورکرد جنگجوؤں میں کوئی فرق نہییں۔ ترک صدر طیب رجب ارگان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی جہاں کہیں سے بھی ہورہی ہو لیکن یہ ہمارے لیے […]

  • ترکی میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے کم ازکم 50 افراد ہلاک اور 94 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پاکستان نے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کے […]

  • ترکی: شادی کی تقریب پرخودکش حملےکیخلاف ہزاروں افراد کی ریلی

    استنبول: (اے پی پی) استقلال اسٹریٹ میں ہزاروں افراد نے شادی کی تقریب پر خودکش حملے کے خلاف ریلی نکالی۔ شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے اور نعرے لگاتے رہے۔ دوسری جانب ترک صدر طیب اردوان نے بتایا کہ غازی عنتب شہر میں شادی کی تقریب میں خود کش حملہ بارہ سے چودہ […]

  • خدا “مودی” کو جہالت سے آزادی عطا کرے، راہول گاندھی

    نئی دہلی:(آئی این پی)بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مودی کیلئے دعا کرتے ہیں کہ خدا انہیں جہالت سے آزادی عطا کرے۔بھارتی میڈیاکے مطابق کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب […]