خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ؛ گولن پرالزامات کی تحقیق کیلئے ٹیم ترکی بھیجے گا،اوباما انتظامیہ

  • واشنگٹن(آئی این پی)اوباما انتظامیہ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف گولن پر الزامات کی تحقیق کے لیے ٹیم ترکی بھیجے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقاوباما انتظامیہ نے گولن پر الزامات کی تحقیق کے لیے ٹیم ترکی بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ترکی نے امریکا سے فتح اللہ گولن کو اس کے حوالے کرنے کا […]

  • طالبان نےافغان صوبے قندوزکےایک ضلع پرقبضہ کرلیا

    کابل(آئی این پی) افغان طالبان عسکریت پسندوں نے شمال مشرقی صوبے قندوز کے ضلع خان آباد پر قبضہ کر لیا،افغان حکام نے تصدیق کردی۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے شمال مشرقی صوبے قندوز کے ضلع خان آباد پر قبضہ کر لیا ہے۔ صوبائی پولیس کے سربراہ […]

  • ترک پارلیمنٹ نےاسرائیل کےساتھ تعلقات کی منظوری دے دی

    انقرہ :(اے پی پی) ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں6 برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ امید […]

  • ٹرمپ کی ریلی سے مسلم خاتون کو باہر نکال دیا گیا

    امریکا:(اے پی پی) امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کی شمالی کیرولائنا ریلی میں قلم بانٹنےوالی مسلم خاتون کوباہرنکال دیاگیا، 56برس کی خاتون پھول کی شکل کےقلم بانٹ رہی تھیں جس پر سلام لکھاہواتھا۔ مسزحامدکاکہناتھاکہ وہ ریلی میں صرف یہ بتانےآئی تھی کہ جومسلمان ٹرمپ کےحامی نہیں وہ بھی ٹرمپ کےحامیوں کےساتھ رہ سکتےہیں۔ […]

  • بھارت نےایک شخص کو گرفتار کرکے پاکستانی جاسوس قراردیدیا

    نئی دہلی: (اے پی پی) پاکستان میں بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری پر بوکھلائے ہوئے بھارتی سکیورٹی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اسے پاکستانی جاسوس قرار دیدیا ہے۔بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک پاکستانی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے ،حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا […]

  • یورپ کوایل این جی کی فراہمی کےمنصوبےپرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے،ایران

    تہران:(اے پی پی) ایران کے وزیر پٹرولیم بیجن نامدار زنگنے نے کہا ہے کہ یورپ کو ایل این جی کی فراہمی کے منصوبے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجن نامدار زنگنے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی وزارت یورپ کو گیس کی منتقلی کے منصوبے پر […]