خبرنامہ انٹرنیشنل

واشنگٹن: ڈونلڈٹرمپ کی مہم کے انچارج پال مینا فورٹ مستعفی

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے انچارج مستعفی ہوگئے۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مینافورٹ کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پال مینافورٹ نے استعفے کی پیشکش کی اور میں نے اسے منظور کر لیا ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا […]

  • جرمن معاشرے میں برقعے کی کوئی جگہ نہیں

    برلن: (اے پی پی) جرمنی کے وزیرداخلہ تومس میزیوئر نے برقعے پر جزوی پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن معاشرے میں برقعے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ معاشرتی ہم آہنگی کے لیے چہرے کا نظر آنا ضروری ہے۔ جرمن وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم خواتین کیلئے کسی بھی قسم کے […]

  • امریکا مجھے بے دخل نہیں کرے گا، فتح اللہ گولن

    نیویارک:(اے پی پی) امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے ترک عالم فتح اللہ گولن نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکا ترکی کی جانب سے باضابطہ درخواست کے باوجود انھیں بے دخل نہیں کرے گا۔انھوں نے یہ بات العربیہ نیوز چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔وہ […]

  • شام: دہشت گردوں کےٹھکانے پر روس کا میزائل حملہ

    دمشق:(اے پی پی) روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر بحیرہ روم سے میزائل حملہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلا کیا ہے کہ بحیرہ روم میں رشی بلیک سی فلیٹ کی جا نب سے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر نتی کروز میزائل داغے گئے۔ […]

  • ترکی میں بم حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 5 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک جب کہ 300 زخمی ہوگئے۔ ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 فوجی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے برہنہ مجسموں کی امریکی عوام میں مقبولیت

    کیلیفورنیا:(اے پی پی) امریکا کے کئی شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے برہنہ مجسمے لگ گئے جنہوں نے جلد ہی عوام کی توجہ حاصل کر لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے برہنہ مجسمے نیویارک، لاس اینجلس، کلیولینڈ، سان فرانسسکو اور سیاٹل میں دیکھے گئے، کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’’انڈکلائن‘‘ نے مختلف مقامات پررپبلکن جماعت کے متنازع صدارتی امیدوار […]