خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل 23 سال بعد دنیا کےنقشےسےمٹ جائےگا،جنرل فلکی

  • تہران (آئی این پی)ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر عہدیدار اور شام میںعلی ف ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد لکی نے اعتراف کیا ہے کہ تہران نے فیلق القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی کمان میں شیعہ فریڈم آرمی کے نام سے ایک فوج تشکیل دے رکھی ہے جو اس وقت تین اہم محاذوں […]

  • امریکی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 14 گنا اضافہ

    نیویارک(آئی این پی)امریکی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، امریکا کی کوئی ایسی کاونٹی نہیں جہاں خاتون قیدی نہ ہوجبکہ 1970میں ہر چار میں سے صرف ایک جیل میں خاتون قیدی تھی۔امریکی اخبار’’نیویارک ٹائمز‘‘ اور روسی نشریاتی ادارے ’’آر ٹی‘‘ کے مطابق امریکی جیلوں میں مردوں کے مقابلے میں […]

  • اشرف غنی اورعبداللہ عبداللہ کیوجہ سےآپریشن کونقصان ہوگا ،امریکہ

    نیویارک:(آئی این پی) افغانستان میں نیٹو اور امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی محاذ آرائی سے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کو نقصان پہنچ سکتا ہے ، سیاسی محاذ آرائی کو ختم کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے […]

  • سعودی اتحادی فوج کے حملے میں نجران میں 64 حوثی باغی ہلاک

    صنعاء(آئی این پی)سعودی اتحاد نے یمن اور سعودی عرب کے درمیان سرحدی شہر نجران میں حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے حوثیوں پر بمباری کرکے 64 حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا جبکہ حوثی باغیوں نے مں حرف صدر علی صالح کیوفادار ری پبلیکن گارڈز کے 11 عناصر کو دھوکہ دہی کے الزام میں موت کے […]

  • اقوام متحدہ کی کشمیرمیں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجنےکی پیشکش

    اسلام آباد:(اے پی پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے پاکستان کی درخواست پر مقبوضہ اور آزادکشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کی پیشکش کی ہے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کو خط لکھنے […]

  • روس حلب میں 48 گھنٹوں کی جنگ بندی کی تجویزپر رضامند

    روس:(اے پی پی) روس شامی صوبے حلب میں انسانی بنیادوں پر ہر ہفتے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کی تجویز کی تائید کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات روسی وزارت دفاع کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کیے جانے والے ایک پیغام میں کہی گئی ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر 48 گھنٹے کی جنگ […]