خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نےاشتعال انگیز بیانات پرمعافیاں مانگنا شروع کردیں

  • امریکہ:(اے پی پی) امریکہ شکست نظرآنےلگی یا ایف بی آئی سے ملاقات کام کرگئی، ٹرمپ نے اشتعال انگیز بیانات پر معافیاں مانگنا شروع کردیں اور صرف یہی نہیں بلکہ اچانک انہیں غیر قانونی تارکین وطن کےہاتھوں قتل اپنے دوست جمیل شاہ کا بیٹا بھی یادآگیا ۔ گزشتہ دنوں ایف بی آئی کی جانب سے ری […]

  • ہلیری صدرمنتخب ہوئیں توعطیات لینابندکردیں گے، کلنٹن فاؤنڈیشن

    کلنٹن فاؤنڈیشن:(اے پی پی) کلنٹن فاؤنڈیشن نے اعلان کیاہےکہ اگر ہلیری صدرمنتخب ہوئیں تووہ عطیات لینابندکردےگی۔ کلنٹن فاؤنڈیشن نے واضح کیاہے کہ ہیلری کلنٹن کے صدر منتخب ہونےکی صورت میں غیرملکی اورکاروباری اداروں سے عطیات نہیں لیے جائیں گے۔

  • قیدیوں کی رہائی کیلئے ایران کو 40 کروڑ ڈالردئیے، امریکہ کا اعتراف

    واشنگٹن:(آئی این پی)امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ رواں برس جنوری میں ایران کو دی گئی 40 کروڑ ڈالر کی نقد رقم امریکی قیدیوں کی رہائی کے بدلے دی گئی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونرنے صدر اوباما کے گول مول جواب کے برعکس اعتراف کیا ہے کہ ایران کو 40 کروڑ ڈالرز […]

  • پاکستان اوربھارت مذاکرات سےمسئلہ کشمیرحل کریں: بان کی مون

    نیو یارک: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے وزیراعظم نواز شریف کے خط کا جواب دے دیا ۔ ان کا کہنا ہے کشمیر میں نہتے عوام کی ہلاکتیں قابل مذمت ہیں ، تشدد روکنے کی کوششیں کی جائیں ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے […]

  • برطانوی معاشرے میں نسلی امتیازسرایت کرگیا ہے،تنظیم انسانی حقوق

    لندن (آئی این پی)انسانی حقوق کی علمبردار ایک تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں سیاہ فام اور نسلی اقلیتوں کو اب بھی تعلیم اور صحت سمیت کئی شعبوں میں امتیازی سلوک کا سخت سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ملازمت، مکانات، اجرت اور کرمنل جسٹس نظام پر نظر رکھنے والی تنظیم دی ایکوالٹی اینڈ ہیومن […]

  • شام؛ جیلوں میں چار برس میں تقریبا 18 ہزار ہلاکتیں ہوئیں،ایمنیسٹی

    لندن/دمشق(آئی این پی)ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں زیر حراست افراد پر مبینہ طور پر جیلوں میں تشدد اور ریپ کے باعث چار برس میں تقریبا 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق سرکاری جیلوں میں ہونے والی یہ ہلاکتیں 2011 سے 2015 […]