خبرنامہ انٹرنیشنل

شامی فورسز کی طرف سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 65 فضائی حملے

  • شامی فورسز کی طرف سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 65 فضائی حملے دمشق: (ملت آن لائن+اے پی پی) شامی حکومتی فورسز نے ملک کے وسطی حصے میں باغیوں کے زیر قبضہ حمص اور حما کے نواحی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 65 فضائی حملے کئے ۔ یہ بات […]

  • روس شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو محدود نہیں کر سکتا، اسرائیلی وزیر دفاع

    روس شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو محدود نہیں کر سکتا، اسرائیلی وزیر دفاع مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن+اے پی پی) اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ روس شام میں اسرائیلی اقدامات کو محدود نہیں کر سکتا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے انٹرویو میں لیبرمین کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام میں اپنی […]

  • شہزادہ ہیریشہزادہ ہیری

    شہزادہ ہیری دولت مشترکہ کے یوتھ ایمبسڈر مقرر

    شہزادہ ہیری دولت مشترکہ کے یوتھ ایمبسڈر مقرر لندن: (ملت آن لائن+اے پی پی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے اپنے 33 سالہ پوتے شہزادہ ہیری کو دولت مشترکہ کیلئے یوتھ ایمبسڈر مقرر کر دیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پرنس ہیری کا پہلا اعلیٰ درجے کا عوامی کردار ہو گا جس میں وہ اپنی […]

  • زیڈ ٹی ای پر امریکی پاپندی کے جواب میں چینی حکومت کا رد عمل

    زیڈ ٹی ای پر امریکی پاپندی کے جواب میں چینی حکومت کا رد عمل بیجنگ:(ملت آن لائن+اے پی پی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ٹیلی کمیونکیشن اور انفارمیشن کمپنی زیڈ ٹی ای پر امریکی حکومت کی طرف سے عائد باپندیوں کے بارے میں کہا کہ چینی حکومت اس معاملے پر بڑی توجہ دے […]

  • کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کے ماہرین (آج) شامی شہر دوما جا سکتے ہیں، روس

    کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کے ماہرین (آج) شامی شہر دوما جا سکتے ہیں، روس ماسکو: (ملت آن لائن+اے پی پی) روسی فوج نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین (آج) بدھ کومبینہ کیمیائی حملے سے متاثرہ شامی شہر دوما میں جا سکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقکیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی خود مختار […]

  • سعودی عرب، گھریلو ملازمین کے آن لائن معاہدوں کا مطالبہ

    سعودی عرب، گھریلو ملازمین کے آن لائن معاہدوں کا مطالبہ ریاض:(ملت آن لائن+اے پی پی) سعودی عرب میں ملازم درآمد کرنے والے فورم کے شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ گھریلو عملہ لانے کے لئے ملازمت کے آن لائن معاہدے جاری کئے جائیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومے ریاض میں منعقدہ فورم میں ملازم […]