خبرنامہ انٹرنیشنل

سی پیک سمیت تمام منصوبےتیزی سےمکمل ہونگے، چینی صدر

  • بیجنگ (آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ، ان منصوبوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری پائلٹ پراجیکٹ کی حیثیت رکھتا ہے اورچینی حکومت اپنی فعال تعاون سے اس کی کامیابی […]

  • بان کی مون کی یمن میں پرتشدد واقعات فوری طور پرروکنےکی اپیل

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یمن میں فریقین سے ملک بھر میں پرتشدد واقعات فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بان کی مون کی جانب سے یہ بیان عام شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر سامنے […]

  • ٹرمپ نےایک مرتبہ پھراپنی انتخابی مہم کی ٹیم میں ردوبدل کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتخابی مہم کی ٹیم میں ردوبدل کرنے اورٹیلی وژن پر اپنی مہم کے لیے اشتہار دینے کا اعلان کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ٹیم کی نگرانی سٹیفن بینن […]

  • ترکی: پولیس اسٹیشن پر کاربم حملہ3افراد ہلاک

    ترکی:(آئی این پی)ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی صوبے وان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد تین ہوگئی، اس حملے میں ایک پولیس اسٹیشن کونشانہ بنایاگیا تھا۔ حملے کی […]

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل پرغداری کا الزام ،بھارت میں اپنے دفاتر بند کردیئے

    :(اے پی پی)کشمیریوں پر بھارت کے مظالم کی آواز بھارت میں اٹھانا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جرم بن گیا، غداری کے الزامات لگائے جانے کے بعد عالمی تنظیم نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کردیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے وحشیانہ مظالم کے خلاف آواز کیوں بلند کی ؟ مودی سرکار نے انسانی حقوق […]

  • افغان سیکیورٹی فورسزبچوں کےسکولوں کوفوجی اڈوں کےطورپراستعمال کررہی ہیں

    نیویارکِ:(اے پی پی) انسانی حقوق کے تحفظ کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے افغانستان پر الزام عائد کیا ہے کہ صوبہ بغلان میں افغان سیکیورٹی فورسز بچوں کے سکولوں کو فوجی اڈوں کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کی شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا […]