خبرنامہ انٹرنیشنل

میکسیکن صدرنےڈونلڈ ٹرمپ سےملاقات کی خواہش کا اظہارکردیا

  • میکسیکو سٹی: (آئی این پی) میکسیکن صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق میکسیکو کے صدر اینریق پینا نیٹو نے امریکی صدارتی الیکشن کے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ چند ہفتے قبل میکسیکن صدر نے ٹرمپ کو ہٹلر اور موسولینی کے […]

  • جنوبی کوریا: میزائل شکن نظام کی تنصیب سے چین کوخطرہ نہیں، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی فوجی اہل کاروں نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی میزائل شکن دفاعی نظام کی تنصیب کے جنوبی کوریا کے فیصلے سے چین کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔امریکی جنرل مارک اے مِلی نے اپنی چینی ہم منصب جنرل لی زوشینگ کے ساتھ ملاقات کی جس میں میزائل شکن نظام […]

  • ہیلری کے ٹرمپ کو شکست دینے کے80 فی صد سے زیادہ امکانات ہیں، تجزیہ نگار

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے ری پبلکن پارٹی کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کا80 فی صد سے زیادہ امکان ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ سخت مقابلے والی ریاستوں میں […]

  • ریٹائرڈ اعلی عہدیداروں کے لیکچرز پر پابندی لگاؤں گا،ٹرمپ

    نیویارک(آئی این پی )امریکی صدارتی ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور متنازع بیان دیدیا ہے ، کہتے ہیں کہ وہ صدر منتخب ہوئے تو اعلی عہدیداروں پر ریٹائرمنٹ کے بعد پیسے لے کر لیکچرز دینے پر 5 سال کی پابندی لگادیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں ریلی سے خطاب […]

  • امریکاکا آزاد کشمیرکےحوالےسےبھارتی وزیراعظم کےدعوےکی حمایت سےانکار

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکا نے آزاد کشمیر کے حوالے سیبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے کی حمایت سے انکار کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کشمیر کے حوالے سے امریکا کا موقف تبدیل نہیں ہوا، کشمیر کا معاملہ متنازعہ ہے اور پاکستان اور بھارت کو مل کر اس کا حل نکالنے کی ضرورت ہے۔واضح […]

  • ترکی کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں،روسی صدر

    ماسکو:(اے پی پی) روس کے صدر ولادِ ی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تعلقات کے تمام پہلووں کا نئے سرے سے جائزہ لیتے ہوئے انہیں بحال کرنے کی بڑے مخلصانہ طریقے سے کوششیں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قزاخستان کے صدرکے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد پریس سے بات چیت […]