خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپی یونین کے سفیروں کا ترک قومی اسمبلی کا دورہ

  • انقرہ۔:(اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سفیروں نے ترک قومی اسمبلی کا دورہ کیا ۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے سیفروں نے15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کے دوران بمباری سے متاثرہ حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے وہاں پر پھول رکھے اور بعد ازاں انہوں نے سپیکرِ قومی اسمبلی اسماعیل […]

  • عوام نےبغاوت کےخلاف قابل رشک رویےمظاہرہ کیا،ترک صدر

    انقرہ :(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی ایک قانونی مملکت کی حیثیت کو برقرار رکھے گا۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق طیب اردوان سے صدارتی محل میں ترک بار اسوسی ایشن کے صدر متن فیضی اولو اور ان کے ہمراہ وفد ملاقات کی۔اس موقع پرصدر نے کہا کہ 15 […]

  • نریندرمودی نےلال قلعہ کی فصیل سےجھوٹےدعوےکئے،کانگریس

    نئی دہلی۔:(اے پی پی) بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی چند ریاستوں میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے صر ف حقیقی مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے حب الوطنی کا راگ الاپ رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگریس […]

  • عالمی دباؤ نظرانداز؛ فلسطینی شہروں میں غیرقانونی یہودی آباد کاری جاری

    مقبوضہ بیت القدس:(اے پی پی) اسرائیلی حکومت کی طرف سے عالمی اداروں کے دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے فلسطینی شہروں میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی ریاست نے 1948 کے مقبوضہ فلسطین اور 1967 کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں درمیان میں کھینچی گئی ’’گرین لائن‘‘ […]

  • شکاگومیں حجاب پوش مسلمان خاتون اوراس کی بیٹی پرتشدد

    شکاگو:(اے پی پی) امریکا میں نفرت پرمبنی جرائم کے ایک اور واقعے میں حجاب پوش مسلمان خاتون اوراس کی بیٹی کو جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شکاگو میں ایک امریکی خاتون اور2 مردوں نے حجاب پوش خاتون اوراس کی بیٹی کا ان کی کارتک پیچھاکیا اوران کے حجاب کھینچے، اس دوران […]

  • سارک وزرائےخزانہ کانفرنس؛ بھارت کا ارون جیٹلی کونہ بھیجنےکا فیصلہ

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت نے سارک وزرائے خزانہ کانفرنس میں اپنے وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا حالیہ دورہ کے موقع پر پاکستان میں گرمجوشی سے استقبال نہ ہونے کے باعث وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سارک وزرائے خزانہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے […]