خبرنامہ انٹرنیشنل

غیرت کے نام پرقتل ایک خوفناک عمل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکی:(اے پی پی)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے غیرت کے نام پر قتل خوفناک عمل ہے جو ہمارے معاشرے تک بھی پہنچ گیا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے ینگس ٹاؤن میں ریلی سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہرسال ایک ہزار سے زائد خواتین کو غیرت کے […]

  • داعش کےخلاف ایران کی روس کو فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت

    ایران:(اے پی پی) ایران نے شام مخالف باغیوں اور داعش جنگجووں کے خلاف فضائی کارروائی کے لیے روس کو اپنےفوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔ انقلاب ایران کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے کسی غیر ملکی طاقت کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دی ہے جبکہ امریکا نے […]

  • بھارتی شہربنگلوروکی فضا کشمیرکی آزادی کےنعروں سے گونج اٹھی

    بنگلورو:(اے پی پی) بھارت ویسے تو خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویدارکہتا ہے لیکن صورت حال یہ کہ گزشتہ 70 برسوں سے اس نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبا کران پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں اور جب اس پر انسانی حقوق کی تنظیمیں […]

  • افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو مل کر کام کریں ،امریکہ

    واشنگٹن: (آئی این پی) امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پرمل کر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قومی اتحاد کی حکومت کے حامی ہیں اور مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے اشرف غنی اورعبداللہ عبداللہ کے مل کر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کریں […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی معیشت کی بحالی کا اہم حصہ ہے: اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ ( آئی این پی )اقوام متحدہ کے معاشی اور سماجی امور کو محکمہ کے پالیسی ڈائریکٹر ہانگ پنگ فانگ نے کہا ہے کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی معیشت کی بحالی کی کوششوں کا اہم حصہ ہیں ، اس منصوبے میں کئی ایسے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں جو بین الاقوامی […]

  • بھارتی وزیرنےگارڈ سے جوتے کے فیتے بندھوائے

    بھارت:(اے پی پی) بھارت میں وی آئی پی کلچر کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، ریاست اڑیسہ میں ایک تقریب کے دوران بھارتی وزیرنے گارڈ سے اپنے جوتےکےفیتےبندھوائے۔ اڑیسہ میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرترنگا لہرانے کی تقریب میں کابینہ کے وزیر جوگیندر بہیرا نے اپنے سیکورٹی گارڈ نے جوتے کے […]