خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا : امام مسجد کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا

  • امریکا:(اے پی پی) امریکا میں امام مسجد کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ہسپانوی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی شہر نیو یارک کے علاقے کوئین میں دو روز قبل امام مسجد مولانا اخون جی اور ان کے اسٹنٹ طاہر الدین کو مسجد سے نکلتے ہوئے قتل کردیا گیا تھا ۔ مولانا اخون اور […]

  • گوانتاناموبے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات منتقل

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے گوانتاناموبے کے عقوبت خانے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات بھیجنے کی تصدیق کی ہے۔ گوانتاناموبے کی جیل میں گزشتہ کئی برسوں سے قید مزید 15 قیدیوں کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے۔ یو اے ای بھجوائے گئے قیدیوں میں سے 12 یمنی جب کہ 3 افغان شہریت […]

  • منتخب ہوا تو تارکین وطن کی جانچ پڑتال مزید سخت کردوں گا :ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: (اے پی پی) ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منتخب ہونے کی صورت میں امریکا آنے والے تارکین وطن کی جانچ پڑتال انتہائی سخت کی جائے گی ۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ امریکی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے ۔ متنازع بیانات […]

  • جنوبی کوریائی آبدوز میں دھماکا، ایک فوجی ہلاک

    سیول:(اے پی پی) جنوبی کوریا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ زیر مرمت آبدوز میں ہونے والے ایک حادثاتی دھماکے کی زد میں آ کر ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ فوجی حکام نے حادثاتی طور پر ہونے والے اچانک دھماکے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ آبدوز کی مرمت کا کام […]

  • سعودی عرب کی کابینہ کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے کی مذمت

    ریاض ۔:(اے پی پی) سعودی عرب کی کابینہ نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے کی مذمت کی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کااجلاس گزشتہ روز سعودی عرب کے فرمان روا اوخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے […]

  • مشرقی افغانستان میں نیٹوکی فضائی کارروائی 12عسکریت پسند ہلاک

    کابل:(اے پی پی) مشرقی افغانستان میں نیٹو کی فضائی کارروائی میں 12عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،نورستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں دو خواتین خودکش حملہ آوروں سمیت 29عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،صوبہ جوزجان میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی […]