خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی، فوجی آپریشن جاری،14 دہشتگرد ہلاک

  • ترکی، فوجی آپریشن جاری،14 دہشتگرد ہلاک استنبول: (ملت آن لائن+اے پی پی) ترکی میں جاری فوجی کاروائی کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ حالت میں گرفتار کیا گیا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع آعری میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریش کے نتیجہ میں 14 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ […]

  • سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، میت بھی غائب

    سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، میت بھی غائب بغداد:(ملت آن لائن) عراق کے سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہوگیا جب کہ ان کی میت بھی قبر سے غائب ہے۔ ملائشین نیوز ویب سائٹ کا فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے حوالے سے بتانا ہے کہ عراق کے شہر تکریت […]

  • جاپانی وزیرِاعظم کی مبینہ بدعنوانی کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

    جاپانی وزیرِاعظم کی مبینہ بدعنوانی کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج ٹوکیو:(ملت+اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے کی حکومت سے منسلک سکینڈلز کے خلاف پارلیمان کے باہر لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز پارلیمان کی عمارت کے مرکزی داخلی دروازے کے سامنے سینکڑوں افراد نے ریلی نکالی، […]

  • شام پر امریکی

    شام پر امریکی حملےعالمی سطح پرافراتفری پھیلانے کا باعث ہوں گے‘ روسی صدر

    شام پر امریکی حملےعالمی سطح پرافراتفری پھیلانے کا باعث ہوں گے‘ روسی صدر ماسکو :(ملت آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے شام پر دوبارہ میزائل حملوں عالمی امن و استحکام کو نقصان پہنچانے اور دنیا میں افراتفری پھیلانے کا سبب بنے گے۔ شام پر امریکا اور […]

  • انتہاپسند ہندوؤں کی آصفہ بانو کی وکیل کو زیادتی اور قتل کی دھمکیاں

    انتہاپسند ہندوؤں کی آصفہ بانو کی وکیل کو زیادتی اور قتل کی دھمکیاں سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں آٹھ سالہ معصوم بچی آصفہ بانو سے زیادتی اورقتل کے ملزموں کوکیفرکردارتک پہنچانے کے لئے احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا، انتہا پسند ہندو آصفہ بانو کی وکیل دپیکا سنگھ کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور […]

  • اسرائیلی افواج نے طویل ترین سرنگ تباہ کردی

    اسرائیلی افواج نے طویل ترین سرنگ تباہ کردی یروشلم :(ملت آن لائن) اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ دفاعی فوج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل میں داخل ہونےغزہ سے کھودی گئی طویل ترین سرنگ کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اسرائیل کی وزارت داخلہ نے پیر کے روز اعلامیہ جاری کیا ہے […]