خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں بھارتی سرجن کےخلاف 57 مریضوں نے مقدمہ دائرکردیا

  • لندن:(اے پی پی) برطانیہ میں غیرضروری آپریشن کرکے رقم بٹورنے کے الزام میں 57 مریضوں نے بھارتی سرجن پر مقدمہ دائر کردیا۔ ڈاکٹر اراکل مانو نائر پر الزام ہے کہ اس نے صحتمند مریضوں کا یہ کہہ کر آپریشن کیا کہ انہیں پروسٹیٹ کینسر ہے جب کہ ان مریضوں میں ایسی کوئی بیماری نہیں تھی، […]

  • مودی کی کابینہ کے 31فیصد وزرا جرا ئم پیشہ نکلے

    نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کا بینہ کے 31فیصد وزرا جرا ئم پیشہ نکلے،78 رکنی کابینہ کے 24 وزرا یعنی31 فیصدکے خلاف مجرمانہ نوعیت کے مقدمات درج ہیں، ان میں سے 18 فیصد کے خلاف قتل، اقدام قتل اور اغوا جیسے جرائم کے مقدمات قائم ہیں،یہ بات بھارت میں سیاسی […]

  • امریکہ اورعالمی برادری پناہ گزینوں کو پناہ اورامداد کی فراہمی یقینی بنائیں، بان کی مون

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ اور دیگر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو امداد کی فراہمی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کریں ۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے […]

  • ترکی کا روس پرداعش کےخلاف مشترکہ جنگ لڑنےکےلیےزور

    انقرہ(آئی این پی)ترکی نے روس کے ساتھ مفاہمت کے بعد ماسکو حکومت پر شام میں شدت پسند ملیشیا اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مشترکہ جنگ لڑنے کے لیے زور دیا ہے۔ نشریاتی ادارے این ٹی وی کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ ملود چاوش اولو نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان داعش […]

  • ہیلری کلنٹن کا’’عام آدمی کے بھلے پرمبنی‘‘معاشی پروگرام کا اعلان

    مشی گن: (اے پی پی) ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اپنے معاشی پروگرام پیش کرنے والی ہیں، اس بات کی دلیل دیتے ہوئے کہ اْن کی تجاویز سے امریکی کارکنان کی ایک بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا؛ جب کہ، بقول اْن کے، ری پبلیکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ ایسی ٹیکس کٹوتیاں پیش کر رہے […]

  • روس کےساتھ کشیدگی، یوکرین کی فوج ہائی الرٹ پر

    کیف: (اے پی پی) روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد یوکرین نے کرائمیا سے متصل سرحد اور جن مشرقی علاقوں میں باغیوں سرگرم ہیں وہاں فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔بدھ کے روز ماسکو نے الزام عائد کیا تھا کہ یوکرین کرائمیا میں مسلح دراندازی کی کوششیں کر رہا ہے۔اقوام متحدہ […]