خبرنامہ انٹرنیشنل

پارٹی ٹرمپ کی مدد کرنا بند کر دے، ریپبلکنز کا خط

  • واشنگٹن ۔:(اے پی پی) امریکہ کی ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 70 اراکین نے جماعت کی قومی کمیٹی کے چیئرمین کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کی مہم کی جیت کے لیے اپنی ہی جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد نہ کریں۔ […]

  • شام میں روسی طیاروں کی بمباری سےزہریلی گیس کاحملہ؛ 34 ہلاک

    دمشق/ماسکو:(اے پی پی) شام میں روسی جنگی طیاروں کی بمباری اور مشتبہ طور پرکلورین گیس کے حملے میں 34 افراد ہلاک اور125 زخمی ہوگئے۔ شام میں داعش کے مضبوط گڑھ اور دارالحکومت قراردیے جانے والے شہر الرقہ پر روسی طیاروں نے بمباری کی جس میں30افرادہلاک اور70 زخمی ہوگئے۔ شام میں کام کرنے والے ریسکیو ورکرز […]

  • تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں میں خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی

    بینکاک:(اے پی پی) تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی […]

  • چین میں پاور اسٹیشن میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک

    بیجنگ:(اے پی پی) چین کے پاور اسٹیشن کی پائپ لائن میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے- چین میں پاور اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا پاور اسٹیشن کے پائپ میں ہوا جس میں ہائی پریشر بھانپ سپلائی کی جاتی ہے، […]

  • حوثی اورصالح ملیشیائیں پسپا ہو چکی ہیں، عرب اتحاد

    ریاض:(آئی این پی) سعودی وزیر دفاع کے مشیر جنرل احمد عسیری نے زور دیا ہے کہ عرب فوجی اتحاد باغیوں کے مقابلے میں یمن کی آئینی حکومت کی سپورٹ جاری رکھے گا، باغیوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کرنے کی دعوت ان ملیشیاں کی ناامیدی اور پریشانی کی عکاسی کرتی ہے۔ایک عرب اخبار […]

  • عراق: ہسپتال میں آتشزدگی سے 11بچوں کی ہلاکت، وزیرصحت مستعفی

    بغداد: (آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں گذشتہ روز ایک ہسپتال میں آتش زدگی کے واقعے کے نتیجے میں 11 نومولود بچوں کی ہلاکت کے اندوہناک واقعے کے بعد خاتون وزیرصحت عدیلہ حمود نے عہدے سے استعفی دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی وزیرصحت نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے […]