خبرنامہ انٹرنیشنل

لیبیا کی فورسز کا دولت اسلامیہ کے ہیڈکوارٹر پرقبضہ

  • طرابلس(آئی این پی)لیبیا کی ملیشیا جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے نے دعویٰ کیاہے کہ انھوں نے سرت شہر میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والے شدت پسند تنظیم کے ہیڈکوارٹر کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے […]

  • شامی ڈاکٹروں کی صدر اوباما سے مدد کی درخواست

    دمشق(آئی این پی)شامی شہر حلب میں آخری بچ جانے والے ڈاکٹروں نے امریکی صدر براک اوباما سے درخواست کی ہے کہ وہ وہاں پھنسے ہوئے ڈھائی لاکھ شہریوں کی مدد کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب میں 29 ڈاکٹروں نے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر ہسپتالوں پر ایسے ہی […]

  • اقوام متحدہ کا ایتھوپیا میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 90 ہلاکتوں کا نوٹس

    نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ نے ایتھوپیا میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں90 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ایتھوپیا میں اقوام متحدہ کے غیر ملکی عملے کو تحقیقات کی اجازت دے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایتھوپیا میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں اب تک90 افراد ہلاک […]

  • اوباما اور ہلیری داعش کے بانی ہیں، ٹرمپ

    فلوریڈا : (اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر اوباما پر الزام لگایا ہے کہ وہ داعش کے بانی ہیں۔بر طانوٰی نشریاتی ادارے کے مطابق رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کے شہر فورٹ لاڈرڈیل میں تقریر کرتے ہوئے کہا وہ داعش بہت سے پہلوؤں سے صدر اوباما […]

  • بشارالاسد کی رخصتی کے موقف پر قائم ہیں، ترکی

    انقرہ :(اے پی پی) ترکی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انقرہ نے شام کے بحران کے حل سے متعلق اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ ترک ایوان صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شام میں عبوری مرحلے کے آغاز میں بشارالاسد کے کردار کو ممکنہ طور پر قبول کیا […]

  • ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیرخارجہ

    برلن: (اے پی پی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے متنازعہ بیانات یہ ثابت کرتے ہیں کہ اگر وہ صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو دنیا کو تحفظات ہونے چاہییں۔ یہ بات جرمن وزیر خارجہ کی ایک ترجمان کی طرف […]