خبرنامہ انٹرنیشنل

گولن کو حوالے کرو ورنہ خدا حافظ؛ ترکی کی امریکا کو وارننگ

  • انقرہ / واشنگٹن:(اے پی پی) ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے پنسلوینیا میں مقیم خود ساختہ جلا وطن ترک رہنما فتح اللہ گولن کو اس کے حوالے نہ کیا تو امریکا انقرہ حکومت کے ساتھ اپنا اتحاد کھو دے گا۔ ترک وزیرانصاف بیِکر بوزداگ نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو […]

  • مودی سرکار مذاکرات کا راستہ اختیار کرے، مانی شنکر کا مشورہ

    نئی دہلی:(اے پی پی) کانگریس کے سینئر رہنما مانی شنکر نے مودی سرکار سے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر کشمیر میں بدامنی کے الزامات لگانا بند کردے کیونکہ یہ بھارت کا مسئلہ ہے۔ بی جے پی حکومت پاکستان اور حریت رہنمائوں سے برابری کی سطح پر مذاکرات کرے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانی شنکر […]

  • مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرآخرکار بھارتی ایوان کےاراکین بھی بول پڑے

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی اہم سیاسی جماعتیں بھی مقبوضہ وادی میں 34 روز سے جاری کرفیو اور نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے چھرا بندوق کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ گزشتہ 33 روز سے کرفیو اور احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے […]

  • بھارتی وزیرداخلہ نےمقبوضہ کشمیرکی صورتحال کا ذمہ دارپاکستان کوقراردیدیا

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا ذمہ دار پاکستان کو قراردیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہم سے جموں و کشمیر نہیں لے سکتی۔ بھارتی ایوان کے اندر یا باہر اگر بی جے پی کا کوئی وزیرپاکستان کے خلاف بات کرتا ہے […]

  • امریکا گولن کی وجہ سےتعلقات قربان نہ کرے، ترکی کا انتباہ

    انقرہ: (آئی این پی) ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فتح اللہ گولن کی وجہ سے قربان نہ کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر انصاف بیِکر بوزداگ نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا گولن کو انقرہ کے حوالے نہیں […]

  • مسجدالحرام میں کرین گر نے کے واقعے کی تحقیقات مکمل

    مکہ مکرمہ(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال دوران حج مسجدالحرام میں کرین گر نے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ، واقعے کا مقدمہ فوجداری عدالت میں چلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایک سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال دوران حج مسجدالحرام میں کرین گر نے کے واقعے کی تحقیقات […]