خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کےسابق وزیراعلی نےخود کشی کرلی

  • سپریم کورٹ نے چند ہفتے قبل کالیکھو پول کو عہدے سے ہٹانے اور کانگریس کی حکومت بحال کرنے کا حکم دیا تھا گوہاٹی(آئی این پی)بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی کالیکھو پول نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی کالیکھو پول […]

  • نیا سائبر وائرس، روس اور چین کے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے

    سائبر وائرس:(ااے پی پی) سائبر وائرس، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک نیا جاسوس وائرس روس اور چین میں مختلف اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ نئے وائرس کےاہداف میں سرکاری ایجنسیاں، سائنسی تحقیقات کے مراکز،فوجی ادارے، ٹیلی کام کی سہولتیں فراہم کرنے والے مالیاتی ادارے شامل ہیں ۔ اینٹی وائرس کے ادارے سیمینٹک کے […]

  • سانحہ کوئٹہ پر اقوام متحدہ، یورپی یونین و د یگر کی مذمت

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ، امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت ایران اور بحرین نے کوئٹہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے پر اظہارافسوس اور مذمت کا […]

  • کشمیر پاک بھارت پُل کا کام کرسکتا ہے،محبوبہ مفتی

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر پاک بھارت مذاکراتی عمل شروع ہوتا ہے تو کشمیر دونوں ممالک کے درمیان پُل کا کام کرسکتا ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کے بعد محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر پاکستان اور بھارت […]

  • نیپال میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سات افراد ہلاک

    کھٹمنڈو: (اے پی پی) حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کو دارالحکومت کھٹمنڈو کے قریب حادثہ پیش آیا۔ جس میں پائلٹ سمیت سات افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ نوجوان اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ میڈیا کے مطابق اڑان کے تیس منٹ بعد ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا […]

  • ریپبلکن نیشنل سیکیورٹی کے 50 حکام نےڈونلڈ ٹرمپ کولاپروا قراردے دیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) رپبلکن نیشنل سکیورٹی کے 50 حکام نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے لاپروا صدر ہوں گے۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کئی اہم ریپبلکنز رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تسلیم […]