خبرنامہ انٹرنیشنل

طالبان اور داعش نے آپس کی لڑائی ختم کردی:جنرل نکلسن

  • کابل /نیویارک (آئی این پی) افغانستان میں امریکی اور ملکی افواج کی حالیہ مہینوں میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کے باعث طالبان اور داعش نے آپس کی لڑائی ختم کردی۔افغان میڈیا کے مطابق ملک کے بیشتر صوبوں میں بڑی ناکامیوں کے بعد شدت پسندتنظیم داعش اور طالبا ن نے ایک سال سے زائد عرصہ قبل […]

  • شام میں بشار الاسد نےمشہورعثمانی سلطان کا “فاتح” کا لقب ختم کرڈالا

    دمشق:(آئی این پی) شام میں بشار الاسد کی وزارت تعلیم نے سکول کے طلبہ کے لیے تاریخ کی کتابوں میں بعض اصطلاحات میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کی ہے جس میں خاص طور پر عثمانی دور کو ہدف بنایا گیا ہے۔تعلیم سال 2016-2017 کے لیے تاریخ کی کتاب کے نئے ایڈیشن میں سلطنت عثمانیہ کے […]

  • شیو سینا نوازشریف کی زخمی کشمیریوں کوعلاج کی پیشکش پرآگ بگولا

    ممبئی: (آئی این پی) ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی پیشکش پر آگبگولا ہوگئی ،شیوسینا کا کہنا ہے بھارت اپنے شہریوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،پاکستان یا […]

  • اردگان امریکہ پرالزام تراشی کرکےکسی کےہاتھوں کا کھلونانہ بنیں :امریکی انتظامیہ

    نیویارک: (اے پی پی) فتح اللہ گولن کی وجہ سے امریکہ اور ترکی کے تعلقات دن بدن گھمبیر ہوتے جارہے ہیں ، امریکی انتظامیہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کو سخت الفاظ میں تنبیہہ کی ہے کہ وہ ناکام بغاوت کا امریکہ پر الزام لگا کر کسی دوسرے کے ہاتھوں کھلونا مت بنیں ۔ […]

  • میکسیکو: طوفان نےتباہی مچادی، 38 افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتہ

    میکسیکو سٹی:(اے پی پی) میکسیکو میں آنے والے طوفان ’ارل‘ نے کے ملک کے جنوبی حصوں میں تباہی مچا دی ہے اور سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اب تک کم از کم 38 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ میکسیکو کے جنوبی حصوں میں آنے والے طوفان ’ارل‘ نے تباہی مچادی ہے، شدید […]

  • سکت نہیں کہ اپنی ذمہ داریاں مزید نبھا سکوں، جاپانی بادشاہ

    ٹوکیو: (آئی این پی) جاپانی بادشاہ آکی ہِیٹو نے پیر کے روز اپنے ایک غیر معمولی عوامی خطاب میں کہا کہ وہ اپنی عمر کی وجہ سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی سکت کھوتے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپانی بادشاہ کا یہ پیغام قومی ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا۔ 82 […]