خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسرکو اغواء کرلیا گیا

  • کابل (آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسرکو اغواء کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسر کو اغوا کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق اغوا کار افغان سکیورٹی فورسز کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔افغان پولیس نے پروفیسروں کے اغواکی تصدیق کردی ہے۔ مغوی پروفیسر امریکی یونیورسٹی […]

  • استنبول میں صدررجب طیب اردگان کی قیادت میں ریلی، لاکھوں افراد کی شرکت

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں ناکام فوجی بغاوت کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے ریلی نکالی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ ترکی کے شہر استنبول میں ناکام فوجی بغاوت کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں صدر […]

  • راج ناتھ دورہ مودی کی راہ ہموارکرنے پاکستان گئے، بھارتی تجزیہ کار

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کی راہ ہموار کرنے کیلیے اسلام آباد گئے تھے۔ مودی سرکار کے حامی سمجھے جانے والے تجزیہ نگار اشوک ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے وزیر داخلہ راج ناتھ […]

  • بنکاک میں نیا آئین عوام نےمنظورکرلیا

    بنکاک:(اے پی پی) بنکاک میں فوج کی جانب سے لکھا گیا آئین عوام نے منظور کرلیا، عام انتخابات 2017 میں ہونگے۔ بنکاک کے دارالحکومت تھائی لینڈ میں فوج کی نامزد کمیٹی کی جانب سے تیارکئے گئے آئین کو ریفرنڈم میں عوامی حمایت کے بعد منظور کرلیا گیا۔ ریفرنڈم میں45.61 فیصد ووٹرز نے فوجی کمیٹی کے […]

  • میکسیکو :طوفانی بارشیں اورسیلاب،38افراد ہلاک ،15 زخمی

    میکسیکو:(اے پی پی) میکسیکو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نےنتیجےمیں اڑتیس افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے۔ میکسیکو میں حالیہ طوفانی بارشوں نے سیلابی صورت حال پیدا کردی ہے، جس کے باعث ملک کے کئی علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے جبکہ شدید بارشوں اور […]

  • روسی صدر سےباہمی تعلقات کےحوالےسےبات چیت جلد ہوگی، اردگان

    انقرہ۔: (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے جلد مذاکرات کی امید کا اظہار کیا ہے، جس کا مقصد روس کے ساتھ باہمی تعلقات میں بہتری لانا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ ایک تاریخی دورہ ہو گا جس سے دو […]