خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا: مسلمان خاتون کوحجاب پہننےپرنوکری سے فارغ کردیا گیا

  • ورجینیا (آئی این پی) امریکا میں ایک مسلمان خاتون کو حجاب پہننے کی وجہ سے ڈینٹل کلینک کی نوکری سے فارغ کردیا گیا جس پرمقامی میڈیا میں بھی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں مسلمان خاتون نجف خان نے ایک ڈینٹل کلینک میں اپنی نئی ملازمت شروع کی تو […]

  • ٹرمپ جاہل اورغیرذمہ دارشخص ہے: مائیکل مورل

    نیویارک: (اے پی پی) اپنی 33 سالہ ملازمت کے دوران 6 امریکی صدور کے ساتھ کام کرنے والے سابق قائمقام ڈائریکٹر سی آئی اے مائیکل مورل نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جاہل اور غیر ذمہ دار شخص ڈیکلیئر کرتے ہوئے امریکی سیکورٹی رسک قرار دیا ہے ۔ نیویارک ٹائمز میں اپنے لکھے گے مضمون میں انہوں […]

  • امریکہ ایف سولہ طیارے، بھارت میں تیار کرے گا

    نئی دہلی : (اے پی پی) جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کئے جائیں گے۔امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16 طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔ لاک ہیڈ مارٹن کے […]

  • ایران خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے، روسی صدر

    ماسکو: (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کو خطے میں امن و استحکام کا اہم ترین محرک قرار دیا ہے۔آذر بائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک، ایران کو وسطی ایشیا کے عظیم علاقے اور کیسپیئن سی سے لیکر […]

  • خضرخان کے نام سے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

    نیویارک: (اے پی پی) ویت نام جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے 67 سالہ ٹام کیفی نے خضر خان کے جرات مندانہ کردار سے متاثر ہو کرYes We khan کے نام سے فنڈ ریزنگ مہم شروع کر دی ہے جسکا مقصد خضر خان کو ورجینیا کے ڈسٹرکٹ 58 سے کانگریس کا الیکشن لڑوانا ہے […]

  • ننگرہارمیں جھڑپوں کےدوران داعش کے 11 جنگجو ہلاک

    کابل: (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں جھڑپوں کے دوران داعش کے 11 جنگجو ہلاک ہوگئے، لغمان میں ایک جھڑپ کے دوران پانچ طالبان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، داعش نے ننگر ہار میں دو افراد کو ذبح کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز ننگرہار کے […]