خبرنامہ انٹرنیشنل

فرانسیسی بارمیں آتشزدگی کےواقعہ میں 13 افراد ہلاک، چھ زخمی

  • پیرس :(اے پی پی) فرانس کے ایک بار میں پارٹی کے دوران آتشزدگی کے واقعہ میں 13 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق یہ واقع شمالی فرانس کے شہر روئین میں اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی بار میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران موم بتیاں جلانے […]

  • امریکی خفیہ ادارے کےسابق سربراہ نےٹرمپ کوروس کا جاسوس قراردے دیا

    امریکہ؛(اے پی پی) امریکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سکیورٹی کے لیے خطرہ اور روس کا جاسوس قرار دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن کی حمایت کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ متعصب اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث ریپبلکن صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کو ناکامیوں کا سامنا ہے، ریپبلکن پارٹی ٹاپ […]

  • ترکی میں گولن سے وابستگی کے الزام میں جرمن شہری گرفتار

    ترکی:(اے پی پی) ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد واقع میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے، فتح اللہ گولن سے وابستگی کے الزام میں ایک جرمنی شہری کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ جرمنی کے وزارت خارجہ کے مطابق ترک حکومت نے ایک جرمن خاتون کو گھر سے […]

  • پیرس: مسلم جوڑےکوجہازمیں’’اللہ‘‘کہنےپرطیارےسےاتاردیا گیا

    پیرس:(اے پی پی) پاکستانی نژاد امریکی جوڑے کو غیرملکی ایئرلائن سے اس وقت اتار دیا گیا جب انہوں نے پسینہ آنے پر’’اللہ‘‘ کہہ دیا۔ فیصل علی اور نازیہ علی ڈیلٹا ایئرلائن کے ذریعے پیرس سے امریکی ریاست اوہائیو جانے کے لئے جہاز میں بیٹھے ہی تھے کہ اس دوران پسینہ آنے کی صورت میں فیصل […]

  • مسلم خاندان پرتنقید کےبعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی

    نیویارک:(اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سروے […]

  • امریکی صدراوباما کی بیٹی ساشا ریسٹورنٹ میں ملازمت کرنےلگی

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما کی بیٹی ساشا نے وائٹ ہاؤس کی آسائشوں کو چھوڑ کر ایک ریسٹورنٹ میں ملازمت اختیار کر لی۔ 15 سالہ ساشا اوباما گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ریاست میسی چوسٹس میں مارتھا وائن لینڈ میں ویٹریس کا کام کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ساشا کے ساتھ ریستوارن […]