خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران کو 40 کروڑ ڈالرکی ادائیگی تاوان نہیں تھی ،صدراوباما

  • واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ ایران کو رواں برس کے آغاز میں 40 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم کی ادائیگی تاوان کی مد میں نہیں کی گئی تھی بلکہ یہ رقم ایران میں قید پانچ امریکیوں کی رہائی کے بعد بینک ٹرانسفر کی بجائے ڈبوں میں بند کر کے […]

  • مصرمیں داعش کامقامی سربراہ 46ساتھیوں سمیت ہلاک

    قاہرہ:(اے پی پی) مصر میں فوج نے داعش کے مقامی سربراہ کو 46 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا۔ مصر میں داعش کے نظریات کی حامی سینائی تنظیم کے خلاف فورسز نے بڑی کارروائی کی الاائرش قصبے میں کی گئی اس فضائی کارروائی میں مقامی سربراہ ابودعا الانصاری سمیت بڑی تعداد میں جنگجو مارے گئے ۔ مصری […]

  • فتح اللہ گولن نے جاری گرفتاری کے وارنٹ کو مسترد کردیا

    واشنگٹن۔: (اے پی پی) امریکا میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ گولن نے ترک حکام کی جانب سے ان کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جاری کردہ گرفتاری کے وارنٹ کو مسترد کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک کھلی حقیقت ہے […]

  • طالبان لڑائی کےذریعےجنگ نہیں جیت سکتے، جنرل جوہن نکلسن

    قندہار: (اے پی پی) افغانستان میں تعینات امریکی اورنیٹو فورسز کے اعلی کمانڈرجنرل جوہن نکلسن نے کہاہے کہ طالبان لڑائی کے ذریعے جنگ نہیں جیت سکتے اسلئے انہیں مذاکرات کی میز پرآنا ہوگا۔افغان میڈیا کے مطابق قندہار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغان فورسز کو کامیابیاں مل رہی ہیں اورافغان فوج نے عسکریت […]

  • امریکی قانون میں ٹرمپ کےمطالبات کی کوئی جگہ نہیں،خضرخان

    (اے پی پی):پاکستانی نژاد امریکی فوجی ہمایوں خان کے والد خضر خان کا کہنا ہے کہ امریکی قانون میں ڈونلڈٹرمپ کے مطالبات کی کوئی جگہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد سے ریپبلکن پارٹی کی سیاست میں ایک بےچینی آگئی ہے۔ امریکی فوجی ہمایوں خان کےوالدخضرخان نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب […]

  • ترکی کےلیے یورپی یونین کےدروازے بند کرناسنگین غلطی ہوگی، یورپی کمیشن

    برسلز: (اے پی پی) یورپی کمیشن کے سربراہ ژاں کلود یْنکر نے آسٹریا کی جانب سے ترک حکومت کے ساتھ یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے مذاکرات معطل کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے خبردارکیا کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ سنگین غلطی ہو گی۔ جرمنی کے پبلک براڈکاسٹراے آرڈی سے گفتگو کرتے ہوئے […]